systems programming – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سسٹم پروگرامنگ ۔ ایسے پروگراموں کی ارتقاء یا دیکھ بھال جنہیں آپریٹنگ سسٹم کے ایک حصے کے طور پر عمل درآمد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے جیسا کہ آئی اور روٹینز یوزر انٹرفیسز کمانڈ لائن انٹر پریٹرز اور ٹاسک شیدولنگ اور میموری مینجمنٹ روٹینز ۔

🔹 Roman Urdu