English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sysinge bulbar Noun بصلی پچکاری
Sysinge viginal Noun مہبلی پچکاری ، زراقہ مہبل
Sysingomyelitis Noun نخاعی ڈوری کی سوزش
Sysingotomy Noun ناسور شگافی
Sysoma Noun شربت ، شیرہ
Sysop Noun کمپیوٹر سسٹم کو چلانے والا ۔ آپریٹر ۔
Syspasia Noun عسرالکلام تشنجی ، تشنج کے سبب گفتگو نہ کر سکنا
Syssarcosis Noun پیوند عضلی ۔ ہڈیوں کا عضلات سے انصال یا جوڑ ۔
Syssel Noun آ ئس لینڈ آئتان کا انتظامی ضلع ۔
Syssitia Noun قدیم یونان طعام اجتماعی ۔ طعام عمومی اہل اسپارٹا کا ایک یک یک جائی کھانا ۔
Syssition Noun دیکھو ۔
Systalic Adjective نبضی دل کا پھیلائو اور سکڑائو ۔
Systaltic Adjective انقباضی و انبساطی ۔ باری باری سکڑنے یا پھیلنے والا ۔ جیسے دل ۔ دھڑکتا ہوا ۔
Systatic Adjective بیک وقت متعدد حسی قوتیں شامل ہو ں ۔
System Noun نظام ۔ سلسلہ ۔ اشیا یا اجزا کا وہ مجموعہ جس نے کسی پیچیدہ مرکب یا وحدانی کل کی شکل اختیار کر لی ہو ۔
System administrator Noun سسٹم ایڈمنسٹریٹر ۔ ملٹی یوزر کمپیوٹر کمیونیکیشنز سسٹم یا دونوں کے استعمال کا نظم و نسق کا زمہ دار شخص ۔
System apparatus Noun نظامانضام
System disk Noun سسٹم ڈسک ۔ ایک ڈسک جو آپریٹنگ سسٹم پر مشمتل ہوتی ہے اور اسے کمپیوٹر بوٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
System engineering Adjective وسائل و آلات کی توضیح و تنظیم تاکہ حکمت ہائے عملیوں کو اچھے انداز میں روبہ عمل لایا جاسکے ۔
System error Noun سسٹم ایرر ۔ ایک سافٹ وئیر کنڈیشن جو آپریٹنگ سسٹم کو مناسب حالت میں کام سرانجام دینے کے قابل نہیں رہنے دیتا ۔
System failure Noun سسٹم فیلیور ۔ کمپیوٹر کے کام جاری رکھنے کی ناقابلیت جو عموما ہارڈوئیر کی بجائے سافٹ وئیر کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
System file Noun سسٹم فائل ۔ مکنٹوش پر ایک ریسورس فائل جو آپریٹنگ سسٹم کو درکار ریسورسز پر مشمتل ہوتی ہے ۔ جیسا کہ فانٹس آئیکونز ارو ڈیفالٹ ڈائیلاگ باکسز ۔
System folder Noun سسٹم فولڈر ۔ مکنٹوش فائل فولڈر ڈائریکٹری جو سسٹم فائل اور دوسری اہم فائلوں مثلا فائنڈر ڈیوائس ڈرائیوز آئی این آئی ٹی فائلز اور کنٹرول پینل فائلز پر مشمتل ہوتا ہے ۔
System font Noun سسٹم فانٹ ۔ مکنٹوش اور کچھ پی سی ایپلیکیشنز میں وہ فانٹ جو کمپیوٹر آن سکرین ٹیکسٹ کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ جیسا کہ مینیو ٹائٹلز اور آئٹمز لیکن ورڈ پروسیسر اور دوسری ایپیکیشن کے آن سکرین ٹیکسٹ اس میں شامل نہیں ۔
System generation Noun سسٹم جزیشن ۔ سسٹم سافٹ وئیر کو ہارڈوئیر کے اجزاء کے خاص سیٹ کے لیے انسٹال اور کنفیگر کرنے کا پروسیس ۔
System ini Noun سسٹم آئی این آئی ۔ ونڈوز ضرب تین میں انیشیلائزیشن فائل جو ایسی ہارڈ وئیر کنفگریشن انفارمیشن سٹور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو ونڈوز آپریٹنگ انوائرنمنٹ چلانے کے لیے ضروری ہوتی ہے ۔
System life cycle Noun سسٹم لائف سائیکل ۔ انفارمیشن سسٹم کی ایک مفید لائف ۔
System muscular Noun نظام عضلات
System nervous Noun نطام اعصاب
System of circles Noun دائروں کا نظام ۔