English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syrian plague Noun دمل حلب ، شامی طاعون ، شامی پھوڑا
Syrian rue Noun افریقی اسپند ۔
Syrian tobacco Noun ایک قسم کاجنگلی تمباکو ۔
Syrianism Noun دیکھو ۔
Syriarch Noun سلطنت روماکے زمانے میں شام کے قومی کھیل کود کا منتظم جو ساتھ ساتھ بڑا پادری بھی ہو تا تھا ۔
Syriasm Noun دیکھو ۔
Syrigmophonia Noun سیٹی کی مانند آواز
Syrigmus Verb کان میں سسکاری کی آواز آنا ۔
Syring Noun نالی ، ناسور ، بھگندر
Syringa Noun یاسان ۔ ایک آرایشی جھاڑی ۔ نقلی نارنگی ۔
Syringa emodi Noun شفری ، کہیمو
Syringadenous Adjective پسینے کے غدود سے متعلق ۔
Syringe Noun, Verb جسم کے اندر دوا پہنچانے کا آلہ پچکاری ۔ پچکاری دینا ۔
Syringe uterine Noun رحم کی پچکاری ، زراقہ رحمیہ
Syringeal Adjective نرخرے یا آلہ صوت کا یا اس سے متعلق ۔ نرخری ۔
Syringectomy Noun ناسور کی دیواروں کو کاٹنا
Syringed Verb سرنج لگائی ، سرنج سے صاف کیا ۔
Syringeful Adjective پچکاری بھر ۔
Syringin Noun دیکھو ۔
Syringitis Noun ہوا خارج کرنے والی نالی ، ورم مخرج الہوا
Syringium Noun بعض کیڑوں کے منہ سے لگا ایک نلکی نما عضلاتی عضو بعض کیڑوں کے جسم کا نلی نما عضو جس سے بد بو دار مادہ خارج کرتے ہیں ۔
Syringobulba Noun حرام مغز کے اگلے حصہ میں گڑھے بننا
Syringobulbia Noun راس النخاع کا غیر فطری جوف۔
Syringocarcinoma Noun پسینہ کے غدود کا کینسر
Syringocelemyelocele
Syringocoele Noun مرکزی قناۃ شوکی ، حرام مغز کی مرکزی ٹیوب
Syringocystoma Noun پسینہ کے غدود کا غیر خبیث کینسر
Syringomyelia Noun کہفیت نکاع ۔ حرام مغز کی وسطی نالی کا پھیل جانا یا اس میں غیر معمولی نلی نما گڑھے کابن جا نا ۔
Syringomyelic Adjective کیفیت نخاعی سے متعلق ۔
Syringomyelie Adjective کہفیت نخاع سے متعلق ۔