scalar – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سکیلر ، غیر سمتی : وہ طبیعی مقدار جس کو اپنے مکمل اظہار کے لیے سمت کی ضرورت نہیں ہوئی ۔ کمیت ، درجہ حرارت وغیرہ سکیلرز کی چند مثالیں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مِقداری ۔ سيڑھی کے مُشابَہ ۔ جيسے مَقياسُ الحَرارَت پَر دَرجے اور لَکيريں ہوتی ہيں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سکیلر ۔ ایک فیکٹر عددی سر یا متغیر جو ایک مقدار ریکارڈ ایرے یا کچھ پیچیدہ ڈیٹا سٹرکچر پر مشمتل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عدد میزانی ۔

🔹 Roman Urdu