English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sbp spirits ایس بی پی سپرٹیں ۔ خصوصی نقطہ ابال رکھنے والی سپرٹیں ۔
Sbr ایس بی آر ۔ سٹائرین بیوٹا ڈائن ربڑ ۔
Sc سکینڈئیم کی علامت ۔
Sca scout Noun اسکاوٹ تنظیم کی بحری شاخ ۔
Scab Noun ہڑتال کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والا ۔ مزدور ۔ ہڑتال توڑ مزدور ۔
Scabbard Noun تلوار کی میان ، نیام ، غلاف ۔
Scabbard fish
Scabbard plane
Scabbard rozor shell
Scabbed Adjective خارش دار ۔ خارش میں مبتلا ۔
Scabbily Adverb کمینہ پن سے ۔ رزالت کے ساتھ ۔ فرو مائیگی سے ۔
Scabbiness Noun خارِش زدگی ۔
Scabble Verb (فَنِ تَعمير) کھُردَری اُونچی سَطَح والے پَتھَر کو کَہيں لَگانے جَمانے کے لِيے گھَڑ کَر حَسبِ حال بَنانا ۔
Scabbling Noun پتھر کا ٹکڑا ۔ سنگریزہ ۔
Scabby Adjective خارِشنی ۔ کھُجلی والا ۔ خارِش کی بيماری سے مُتاثِر ۔
Scabia Noun کھجلی دار ۔ ایک قسم کا پودا جو کھجلی کا علاج ہے ۔
Scabicide Noun خارش کو ختم کرنے والا
Scabies Noun خارش ، کھُجلی ۔
Scabiesvesicularhumids
Scabietic Adjective خارِش زَدَہ ۔
Scabiophobia Noun خوف خارش ، فزع جرب
Scabious Adjective خارِشی ۔ خارِش کے مَرض سے مُتعلِق ۔
Scabious scabiosa
Scables Adjective خارش۔کھجلی۔
Scablike Adjective کھرِنڈ کی مانِند ۔ غَدار ۔ غَير مُخلِص ۔
Scabrid Adjective رتینیا ۔ کھر درا سا ۔
Scabrities Noun انگلیوں کے ناخنوں کا بے حد موٹا ہونا ، خشونت جفن
Scabrous Adjective دَرُشت ۔ کھُردرا ۔ چھوٹے چھوٹے اُبھار يا نُقطوں والا ۔
Scabrously Adverb کھُردرے پَن سے ۔
Scabrousness Noun کھُردرا پَن ۔