English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syntonically Adverb ہم سُر انداز سے ۔
Syntonin Noun سنٹونن ۔ ایک ترش البومینی مادہ جو عضلاتی نسیج میں پایا جاتا ہے ۔
Syntonization Noun سُر ملانا ۔ ہم سر بنانا ۔
Syntonize Verb سُر ملانا ۔ ہم سر بنانا ۔
Syntonizer Verb ہمسُر بنانے والا ۔ سُر ملانے والا ۔
Syntony Noun برقیات ؛ ہم سُری ۔ ہم سُر سازی ۔ سُر ملانا ۔
Syntorope Noun ہم رُخ حصہ یا زائدہ ۔
Syntorphism Adjective سینٹروفزم ۔ خلیوں پر باہمی انحصار بالخصوص غذائی ضروریات کے لیے بیکٹیریا کا طرز عمل ۔
Syntrophic Adjective غذا کے لیے ایک دوسرے پر منحصر ۔
Syntrophism Noun کھانے کے لیے ایک دوسرے پر انحصار ۔
Syntropic Adjective ہم رُخ ۔ متناسب تقرار ۔
Syntropy Noun, Adjective ہم رخی ۔ ایک ہی طرف ۔
Syntype Noun ( تاریخ طبیعی ) ابتدائی نمونہ ۔
Syntypic Adjective ابتدائی نمونے کا ۔ آغازی نمونے کا ۔
Synura Noun سوطیہ حوین ۔ سائنورا ۔
Synusia Noun (نباتیات ) ماحولیہ ۔
Syocoma Adjective چربیلی گانٹھ مسہ غلاف ۔
Syonmetry serial Noun مسلسل ، تماثل
Syphacia Noun خطیطیہ ۔ ( کیچوا ) کی ایک جنس ۔
Sypher Verb اونچے نیچے تختوں کو اس طرح جوڑنا کہ سطح برابر رہے ۔
Sypher joint Noun اونچے نیچے تختوں کا مسطح جوڑ ۔
Syphilelcosis Noun تقرح آتشکی
Syphilelcus Adjective آتشک کے زخم آبلہ فرنگ ۔
Syphilicoma Noun بیمارستان آتشکی ، آتشکی مریضوں کے لیے مخصوص ہسپتال
Syphilide Noun آتشک کے باعث جلدی خرابی ۔
Syphilidis Adjective جلدی دانے جو آتشک کے باعث نمودار ہوں ۔
Syphilidis bacillus Noun آتشک نما جرثومہ
Syphiliphobia Noun فزع آتشکی
Syphilis آتشک
Syphilis acquired Noun آتشک مکسوبہ