English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Synthetic detergent | Noun | مصنوعی مصفّی ۔ |
| Synthetic drug | Noun | تیار کردہ دوا ۔ ساختہ دوا ۔ |
| Synthetic elements | تالیفی عناصر ۔ ایسے عناصر جو ایٹمی نمبر ۹۲ یورینیم کے بعد کے نمبر رکھتے ہیں انہیں مصنوعی طور پر حاصل کیا جاتا ہے کیونکہ یہ فطرت میں آزاد حالت میں نہیں پائے جاتے ۔ انہیں نیوکلیائی قلب ماہیت سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ | |
| Synthetic fibre | Noun | مصنوعی صوت ۔ |
| Synthetic geometry | Noun | تظلیلی ہندسہ ۔ |
| Synthetic iron oxide | Noun | ایک قسم کا رنگ جو لوہے کے نمک سے بنتا ہے ۔ |
| Synthetic judgement | Noun | ترکیبی حکم ۔ |
| Synthetic medium | Noun | وسیط کاشت جس میں صرف جانے مانے کیمیا ئی مرکبات کا استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Synthetic oil | Noun | مصنوعی تیل (کيميا) خود یافتہ تیل |
| Synthetic philosophy | Noun | تالیفی فلسفہ ۔ تالیف علوم ۔ |
| Synthetic photograph | Noun | ترکیبی تصویر ۔ کئی تصویروں کے حصے کو جوڑ کر بنائی ہوئی تصویر ۔ |
| Synthetic resin | Noun | کیمیاوی بروزہ یا لاکھ ۔ قدرتی بیروزہ جسے کیمیائی طور پر مرکب کیا گیا ہو ۔ |
| Synthetic rubber | Noun | تالیفی ربڑ ۔ مصنوعی ربڑ ۔ کیمیاوی مرکبات سے ساختہ ربڑ ۔ |
| Synthetic seniority | Noun | ن |
| Synthetical | Adjective | کیمیاوی طریقے سے بنا ہوا ۔ مصنوعی ۔ تالیفی ۔ |
| Synthetically | Adverb | کیمیاوی طریق سے ۔ مصنوعی یا تالیفی انداز میں ۔ |
| Syntheticism | Noun | نظام تالیفی ۔ |
| Synthetics | Verb | ترکیب ، امتزاج ، مختلف نظریوں کو ربط دے کر ایک نظام فکر میں مربوط کرنا ۔ |
| Synthetism | Noun | نظام تالیفی ۔ |
| Synthetist | Noun | ترکیب کا ۔ مرکب بنانے والا ۔ ترکیب کا عمل کرنے والا ۔ |
| Synthetize | Verb | مرکب کرنا ۔ تالیف کرنا ۔ |
| Synthetizer | Noun | مرکب کار ۔ تالیف کار ۔ |
| Synthol | Noun | موٹر میں چلنے والا مصنوعی ایندھن ۔ |
| Synthronon | Noun | مشرقی کلیسا کا وہ حصہ جو اسقف کا مسند اور کشیش کی نشست دونوں ہوتا ہے ۔ اور قربان گاہ کے پیچھے رہتا ہے ۔ |
| Synthronus | Noun | اسقف اور اس کے پریسبیٹر کا مشترق مسند ۔ |
| Syntocinon | Noun | مرکب آکسی ٹوسین کا تجارتی برانڈ ۔ |
| Syntometrine | Noun, Adjective | ارگو میٹرآئن میلی ایٹ آدھ ملی گرام اور سنتھیٹک آکسی ٹوسین ۵ یونٹ ایک ایمپیول میں ۔ |
| Syntomidae | Adjective | سینٹومیڈا ۔ ایماٹیڈا حشرات کے خاندان کا متبادل نام ۔ |
| Syntone | Noun | ہم سُر ماحول ۔ وہ شخص جس کا مزاج درد آشنا ہو ۔ |
| Syntonic syntonous | — | — |