English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syntactican ماہر علم نخو ۔ نحویات کا ماہر ۔
Syntactics logical syntax
Syntagma Noun کوئی لفظ یا فقرہ جو ترکیب نحوی کا جزو ہو ۔ بیانات کا مرتب مجموعہ ۔
Syntagmatic Adjective تحریروں کے باقاعدہ مجموعے سے متعلق ۔
Syntax Noun نحو ۔ علم نحو ۔ جملوں کی نحوی ترکیب ۔
Syntax checker Noun سنٹیکس چیکر ۔ کسی پروگرامنگ لینگوئج کے لیے سنیکس کی غلطیوں کی شناخت کرنے والا پروگرام ۔
Syntaxis Adjective جو ڑ ۔ مفصل ۔
Syntechnic Adjective مشترک ماحول کی وجہ سے مختلف قسم کے نامیوں کے کر دار میں یکسانیت سے متعلق ۔
Syntecial Adjective دیکھو ۔
Syntectic Adjective پگھلنے والا ۔ تحلیل ہونے والا ۔
Syntenosis Noun پیوندتری ۔
Syntenpsis Adjective سین ٹین پسز ۔ عضلات کے ذریعے ہڈیوں کا جوڑ ۔
Synteresis Noun نفس محافظ ۔ ضمیرنگراں حفظ ماتقدم ۔
Synteretics Noun حفظان صحت ۔
Syntexis Noun پگھلاو ۔ میران ۔ تحلیل جسم ۔
Synthaderm Noun, Adjective زخموں کا تجارتی مرہم ۔
Synthermal Adjective متساوی الحر ارت ۔
Synthesis ترکیب ۔
Synthesis putting together
Synthesist Noun مرکب بنانے والا ۔ ترکیب کا عمل کرنے والا ۔ ترکیب کار ۔
Synthesize Verb کلیہ بنانا ۔ ترتیب دے کر نظریہ قائم کرنا ۔ مرکب کرنا ۔
Synthesize synthetize
Synthesized Verb ترکیب رکھی ۔
Synthesizer Noun مرکب ساز ۔ تالیف کار ۔
Synthetase Noun ایک قسم کا کیمیاوی خمیر ۔
Synthetic مصنوعی ۔
Synthetic a priori Noun فلسفہ ؛ تالیفی حکم یا قضیہ جسے صرف قیاساً حقیقی مانا جاتا ہے ۔
Synthetic androgens Noun مَصنُوعی رنزا ۔ خُصیوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے خارَج ہونے والے ہارمُون جو ثانوی مَردانہ خَصُوصیات کو کَنٹرول کرتے ہَیں کا مَصنُوعی طَور پَر پَیدا کَرنا یا ہونا
Synthetic chemistry Noun ترکیبی کیمیا ۔
Synthetic compound Noun مرکب تصریفی ۔ غیر تحریری مرکب ۔