English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syphilologist Noun آتشک کے علم کا ماہر ۔
Syphilology Noun مطالعہ آتشک ۔ آتشک سے متعلق جملہ ۔ معلوماتِ عملی ۔
Syphiloma Noun سلعہ آتشک ۔ آتشکی رسولی ۔
Syphilomania Noun خبط آتشک ، آتشک کو موجب مرض قرار دینے کا میلان
Syphilomatous Adjective سلعہ آتشک سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔
Syphilonthus Noun آتشک کا تانبا نما زخم
Syphilopathy Noun آتشکی مرض
Syphilophobe Noun آتشک ترسی میں مبتلا شخص ۔
Syphilophobia Noun آتشک ترسی ۔
Syphilopsychosis Noun ایکدماغی عارضہ جو آتشک کی وجہ سے پیدا ہو تا ہے ۔
Syphilosis Noun آتشک ۔
Syphilotherapy Noun علا ج آتشک ۔
Syphologic Adjective علم آتشک کا یا اس سے متعلق ۔
Syphon جھکی ہوئی نلی ٹونٹی ۔
Sypres doctrineof
Syracusan Adjective سسلی کے شہر سائراکیوزن کا یاوہاں سے متعلق ۔
Syracuse Noun اٹلی میں تیار ہو نے والی ایک بہت میٹھی مشک بو انگور کی سرخ شراب ۔
Syracuse watch glass Noun چھوٹا چپٹے پیندے کا گھڑی کا شیشہ جوتجربہ گاہ میں استعمال ہو تا ہے ۔
Syren Noun دیکھو ۔
Syrette Noun ٹیکہ لگانے کے لیے تلف پذیر پچکاری ۔
Syria Noun, Name, Geology, Historical شام ، مشرقِ وسطی کا ایک بڑا ملک ہے۔ اس کے مغرب میں لبنان، جنوب مغرب میں فلسطين، جنوب میں اردن، مشرق میں عراق اور شمال میں ترکی ہے۔ شام دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا شام 1946 میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہوا تھا۔ اس کی آبادی دو کروڑ ہے جن میں اکثریت عربوں کی ہے۔
Syriac Noun, Adjective قدیم خطہ شام کی زبان ۔ اس زبان کا یا اسی سے متعلق ۔
Syriac alphabet Noun سریانی حروف تہجی ۔
Syriac ulcer Noun خناق
Syriacism Noun سریانی محاورہ یا تر کیب ۔
Syriacist Noun سریانی زبان کاماہر ۔
Syrian Noun, Adjective جدید ملک شام کا باشندہ یا شہری ۔ قدیم علاقہ شام کا باشندہ ۔ ملک شام یا شام کی ریاست سے متعلق ۔
Syrian bear Noun شام بھورا ریچھ ۔
Syrian juniper Noun ایک سدا بہار درخت جو یو نا ن اور ایشیائے کو چک میں پا یا جا تا ہے ۔
Syrian kue Noun کالا دانہ ، ہرمل ، اسپند لاہوری ، اسفند