scabious – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خارِشی ۔ خارِش کے مَرض سے مُتعلِق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خارش زدہ ، کھجلی والا ، ایک پودا جس سے کھجلی کا علاج کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سکیبیئس ۔ چھوٹی سدا بہار یا موسمی جھاڑی ۔ ۵۰ سے ۹۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ چوٹی پہ چپٹے فیتہ دار نیلے یا ارغوانی پھول اگتے ہیں ۔ ہر پھول میں سے زر ریشہ باہر کو نکلا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu