English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Symphysion | Noun | ارتفاقیہ ۔ جبڑے کے وصل کا اوپری سرا ۔ عانہ کی ہڈی کے اوپری سرے کا درمیانی حصہ ۔ |
| Symphysiorrhaphy | Noun | علیحدہ شدہ ہڈیوں کی سلائی کرنا |
| Symphysiotomia | Adjective | فرج کی سیون کو کاٹنا بچہ جنانے کے لیے ۔ |
| Symphysiotomy | Noun | ارتفاق شگافی ، انگلیوں کو کاٹنا یا علیحدہ کرنا |
| Symphysis | Noun | ہم تموئی ۔ ہڈیوں کا متحرک یا غیر متحرک پیوند ۔ وصل پیوستگی ۔ اجزا کا ملاپ ۔ |
| Symphysis menti | Noun | نچلے جبڑے کی دو ہڈیوں کا درمیانی جوڑ ۔ |
| Symphysodactylis | Noun, Verb, Adjective | دو یا زیادہ انگلیوں یا پنجوں کا جُڑ جا نا ۔ |
| Symphystaminous | Adjective | پیوستہ زر ریشہ ۔ |
| Symphyta | Adjective | سمفائٹا ۔ غشائی پردار ۔ حشرات جن میں پتے کھانے والے حشرات شامل ہیں ۔ |
| Symphytic | Adjective | شاذ متصل ۔ پیوستہ ۔ |
| Symphytically | Adverb | متصل ہوتے ہوئے ۔ |
| Symphytum | Noun | ایک سَدا بہار یو رپی بُو ٹی ۔ |
| Symplectic | Noun | مچھلی کے سر کا عظم تعلیقی ۔ |
| Symplesite | Noun | ایک معدنی شے ۔ |
| Symploce | Noun | علم البدیع ایک صفت جس میں ایک لفظ یا جملہ کی شروع میں تکرار کی جاتی ہے اور دوسرے کی آخر میں مسلسل جملے کا ۔ |
| Symplocos | Noun | درختوں اور جھاڑیوں کی ایک بڑی جنس ۔ |
| Symplocos crataegioides | Noun | لودھ ، لودار ، لودھ پٹھانی |
| Symplocus racemosa | Noun | لودھ پٹھانی |
| Sympode | Noun | نباتیات پیوستہ ساقی ۔ ساق پیوستہ ۔ مل تنا کازب محود ۔ |
| Sympodial | Adjective | پیوستہ ساقہ ۔ |
| Sympodialy | Adverb | پیوستگی لیے ہوئے ۔ |
| Sympodium | Noun | انگور کی بیل وغیرہ میں بظاہر ایک ساقہ جو دراصل کئی ثانوی ساقوں سے مل کر بنا ہو ۔ پیوستہ ساقہ ۔ |
| Sympodium pseudaxis | Noun | کاذب محور ۔ وہ تنا جو بظاہر ایک ہو ۔ لیکن جڑ سے پھوٹ کر بڑھنے والی شاخوں کے ساتھ لپٹ جانے سے بنا ہو ۔ |
| Sympohnically | Adverb | سمفونی کا انداز لیے ہوئے ۔ ہم آہنگی سے ۔ ہم صوتی طور پر ۔ |
| Sympolar | Adjective | ہندسہ باہم قطبی ۔ |
| Symposiac | Adjective | بزم نشاط سے متعلق ۔ جشنی ضیافتی ۔ مزاکراتی ۔ |
| Symposiarch | Noun | صدر ۔ ڈائریکٹر یا سرخیل ۔ کسی ضیافت کا مہمان خصوصی ۔ |
| Symposiast | Noun | محفک میں نوشی کا رکن ۔ محفل مزاکرہ میں حصہ لینے والا ۔ |
| Symposium | Adjective | سمپوزیئم ۔ علمی مذاکرہ ۔ |
| Symptious constitutional | Noun | مزاجی یا موروثی علامات ، عام علامات |