English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Symphile Noun, Adjective حیوانیات ؛ حیوانات سے متعلق ۔ مہمان ۔ دوست ۔ وہ کیڑہ جو گروہ پسند کیڑوں کے گھروں میں رہتا ہے ۔
Symphilism Noun مہمانی ۔ دوست ۔
Symphilous Adjective دوست رکھنے والا ۔
Symphily Noun مہمانی ۔ دوستی ۔
Symphonette Noun سمغنی جسے کم آدمی بجاتے ہیں ۔
Symphonia Noun ہم آہنگی ۔ سُروں کا میل ۔ ہم صوتی ۔
Symphonic Adjective سروں کے میل کے متعلق ۔ ہم آہنگی کا ۔
Symphonic ballet Noun سنگت ناچ جو سمغنی پر ناچا جاتا ہے ۔
Symphonic dance Adverb سازوں پر بجائی جانے والی رقص کی ایک دھُن ۔
Symphonic poem Noun طویل سازینہ عموماً مسلسل ایک ہی دور پر مشتمل ۔ کسی ولولہ انگیز یا حکایتی موضوع پر ۔
Symphonically Adverb سمغنی کی طرز میں ۔
Symphonicously Adverb ہم آہنگی سے ۔
Symphonious Adjective ہم آہنگ ۔ ملتی سروں والا ۔
Symphoniously Adverb ہم آہنگی سے ۔
Symphonist Noun سمفونی نغمے بنانے والا ۔
Symphonisty Noun سمغنی بجانے والا ۔ سمغنی لکھنے والا ۔
Symphonize Verb ہم آہنگ ہونا ۔ متفق ہونا ۔ راضی ہونا ۔
Symphony Noun سمفونی ۔ پورے آرکسٹرا کے لیے تیار کیا گیا نغمہ ۔ ہم صوتی ۔ ترانہ ۔
Symphony orchestra Noun سمفونی آرکسٹرا ۔ متنوع سازوں کی خاصی بڑی سنگت جو سُر ملا کر نغمہ پرداز ہوتی ہے ۔
Symphoricarpos Adjective نباتیات ؛ خوشہ ثمرہ ۔ پھل دار شاخ ۔
Symphoricously Adverb ہم آہنگی سے ۔ رضا مندی سے ۔
Symphoy Noun ہم آہنگی ۔ سازوں کا میل ۔ ہم سازی ۔
Symphusiotomy Noun ارتفاق شگافی ۔ وضع حمل میں آسانی کے لیے ارتفاق عانہ کو کاٹ دینا ۔
Symphyla Noun نوع مفصل پایاں ۔
Symphyllous Adjective جس کے پتّے آپس میں جڑے ہوئے ہوں ۔ پیوستہ برگی ۔
Symphynote Adjective پیوستہ صمام ۔ (صدف )
Symphyo Noun جزو تریبی بمعنی ۔ ساتھ اگنے والا ۔
Symphyseal sympheysial symphystic
Symphyseo Adjective وصل ۔ پیوستگی ۔
Symphysio Adjective وصل ۔ پیوستگی ۔