English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sympatheticoparalytic Noun عصب شرکی کے تشنج کا باعث
Sympatheticotonia Noun ایک عارضہ جو مشارکی نظام اعصاب کی وجہ سے جسم کی حرکتوں کی اغلبیت سے پیدا ہوتا ہے ۔
Sympathicoblast Noun نہوضہ حرکی
Sympathicoblastom Noun نہوضہ شرکیہ کا گومڑ
Sympathicotonia Noun دل کی نالیوں میں کھچاﺅ ، فشار خون بڑھنے سے شرکی اعصاب کا زور پکڑ جانا یا زیادہ تناﺅ میں آ جانا
Sympathicotripsy Noun دوران جراحت کسی عصب ، گرہ یا مجموعہ اعصاب کا کچلا جانا
Sympathicotropic Noun شرکی اعصابی نظام کے لئے کشش پایا جانا
Sympathin Noun اعصاب مشارکت کے سروں سے نکلنے والا عصبی ہارمون ۔
Sympathise ہمدردی کرنا ۔
Sympathism Noun دو یا زیادہ افراد میں یکساں احساس یا جذبہ کا ہونا ۔
Sympathize اظہار ہمدردی کرنا ہمدردی رکھنا ۔
Sympathized Verb ہمدردی رکھی ۔
Sympathizer Noun ہم خیال ۔ غمگسار ۔ ہمدرد ۔
Sympathizingly Adverb ہم دردی کرتے ہوئے ۔ ہمدردانہ طور پر ۔
Sympathoblast Noun جنین کا وہ خلیہ جس سے شرکی عصب بنتا ہے
Sympathogonia Noun شرکی نظام کی بنیاد بننے والے خلیہ کا واضح نہ ہونا
Sympatholytic Noun شر کی نظام کے اثرات کی مزاحمت کرنے والی دوا ۔
Sympathomimetic Noun, Adjective سَمپیتھَیٹَک اعصَاب سے پَیدا ہونے والی مُشابِہ تَبدیلیاں پَیدا کَرنے کا اہَل
Sympathy ہمدردی ۔
Sympathy strike Noun تانیدی ہڑتال ۔ کارکنوں کی جماعت کی طرف سے ایسی ہڑتال جو ان کے اپنے آجر کے خلاف کسی شکایت پر مبنی نہ ہو ۔
Sympathy with a person for something Verb کسی چیز کے لیے کسی شخص سے ہمدردی ہونا ۔
Sympathy without relief is like mustard without beef Idiom مدد کے بغیر ہمدردی ایسی ہے جیسی روٹی کے بغیر چٹنی ! ۔
Sympatric Adjective ایک ہی خطے میں رہتے ہوئے باہمی تولید کے ذریعے چینی اصالت گم نہ کرنے والا ۔ ہم مکانی ۔
Sympatrically Adverb ہم مکان ہوتے ہوئے ۔
Sympatry Noun ہم مکانی ۔
Sympelmous Adjective پیوستہ کف پا ۔ پرندہ جس کے پنجوں کے وتر جڑے ہوئے ہیں ۔
Sympetalous Adjective جڑی ہوئی پتیوں والا ، پیوستہ گلبرگہ ۔
Symphalangism Noun انگلیوں کی موروثی اکڑن ، ارتفاق انامل
Symphalangus Noun بندر کی ایک جنس ۔
Symphenomenion Noun ہم مظہر ۔ مشابہ مظہر ۔