English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Syed insha ullah khan insha | Noun, Name, Literary, Poetical, Historical | (1756ء۔۔۔۔1817ء) انشاءکے والدین دہلی سے مرشد آباد گئے جہاں انشاءکی ولاد ت ہوئی۔انشاءکی ذہانت اور جدت پسندی انہیں اپنے ہم عصروں میں منفرد نہیں کرتی بلکہ تاریخ ادب میں بھی ممتاز مقام دلاتی ہے۔ غزل ، ریختی ، قصیدہ ، اردو میں بے نقط دیوان ”رانی کیتکی کی کہانی“ جس میں عربی ، فارسی کا ایک لفظ نہ آنے دیا۔یہی نہیں انشاء پہلے ہندوستانی ہیں جنہوں نے ”دریائے لطافت“ کے نام سے زبان و بیان کے قواعد پر روشنی ڈالی۔ انشاءنے غزل میں الفاظ کے متنوع استعمال سے تازگی پیدا کرنے کی کوشش کی اور اس میں بڑی حد تک کامیاب |
| Syed ul shohada | — | — |
| Syenite | Noun | سرخ سنگ خارا ۔ ایک قسم کی دانہ دار آتشی چٹان جو زیادہ تر فلسپار پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Syenitic | Adjective | سائینہ سے متعلق ۔ سائینی ۔ |
| Syenodiorite | Noun | ایک قسم کی آتشیں چٹان ۔ |
| Syenogabbro | Noun | ایک قسم کی آتشیں چٹان ۔ |
| Syilva | Noun | جنگلی درختوں پر کتاب یا ان کی فہرست کا نام ۔ اشجار خطہ ۔ |
| Syiph | Noun | سلف ۔ ہوایری ۔ پیراخلوس کے مطابق ۔ ہوا کی دیوی یا روح ۔ نازک اندام یا باوقار عورت ۔ |
| Syiphid syiphidine | — | — |
| Syiva | Noun | دیکھیے ۔ |
| Syke | دیکھو ۔ | |
| Sylaba anceps | Noun | کسی جملے یا مصرع کا آخری ہجا ۔ |
| Sylhet | سہلٹ ۔ | |
| Syllabarium | Noun | ارکان تہجی ۔ ان زبانوں کی الف ب جن میں مفرد حروف کی جگہ ارکان ہوتے ہیں ۔ ہجائوں کا سیٹ ۔ |
| Syllabary | Noun | دیکھو ۔ |
| Syllabary syllabatium | — | — |
| Syllabic | Adjective | رکنی ۔ جس کا ہر رکن علیحدہ ادا کیا جائے ۔ |
| Syllabic augment | Noun | دیکھو ۔ |
| Syllabic consonant | Noun | رکنی مصمتہ ۔ |
| Syllabic speech | Noun | رک رک کر باتیں کرنا ، تقطیع الکلام ، تہجی الکلام |
| Syllabically | Adverb | رکن تہجی کے مطابق ۔ حسب ہجا ۔ |
| Syllabicate | Verb | رکن سازی کرنا ۔ ارکان بنانا ۔ ہجا میں تقسیم کرنا ۔ |
| Syllabication | Noun | تقسیم ارکان ۔ ہجا بندی ۔ |
| Syllabicity | Noun | ہجا بننے یا بنانے کی صلاحیت ۔ |
| Syllabicness | Noun | ہجا بننے کی صفت ۔ |
| Syllabification | Noun | ایک ارکان رکن الگ الگ کرنا یا کیا جانا ۔ |
| Syllabify | Verb | دیکھو ۔ |
| Syllabism | Noun | ہجائوں میں تقسیم ۔ ارکان تہجی میں تقسیم ۔ ہجے بندی ۔ |
| Syllabize | Verb | دیکھو ۔ |
| Syllable | Noun | لفظ یا لفظ کا کوئی جز جو ایک آواز سے ادا ہو ۔ لفظ کا بہ یک وقت ادا ہونے والا رُکن ۔ |