English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syllable name Noun سرگم کے اصول میں کسی سُر کا نام ۔
Syllabub Noun دیکھیے ۔
Syllabus Noun نصاب ۔
Syllabus of errors Noun رومی کلسیا یورپ کی مجلس کے فیصلوں کا خلاصہ ۔
Syllepsis Noun مطابقہ معنوی ۔ رکن بدیع ۔ استحنام ۔
Sylleptic Adjective استحنامی ۔
Sylleptic al Adjective استخدامی ۔
Sylleptically Adjective استخدام کے طور پر ۔
Syllid Adjective چند خاری کیڑوں کی ایک جنس سے متعلق ۔
Syllidae Noun چند خاری پیراک کیڑوں کی ایک جنس ۔
Syllidian Noun, Adjective دیکھو ۔
Syllis Noun چند خاری کیڑوں کی جنس نمازحبی کا کوئی کیڑا ۔
Syllogise Verb قضیہ ، منطق سے تقریر کرنا ۔
Syllogised Verb قضیہ ، منطق سے تقریر کی ۔
Syllogism Noun صغری ۔ کبری اور نتیجہ کی منطقی شکل ۔
Syllogist Noun قیاس پسند ۔
Syllogistical syllogistical
Syllogistically Adverb قیاسا ۔ قیاس منطقی کی دوسے ۔
Syllogize Verb قیاس اندازی کرنا ۔ قیاس سے کام لینا ۔
Syllogizer Noun قیاس انداز ۔
Sylph Noun خیالی صورت ۔ ایک لمبی دُم اور سرخ رنگ والا پرندہ ۔
Sylphic Adjective ہوا پری سے متعلق ۔ ہوا پری سے مشابہ ۔
Sylphid Adjective دیکھو ۔
Sylphish Adjective ہوا پری جیسی ۔ نازک اندام ۔ ہوا پری سے مشابہ ۔
Sylphlike Adjective روح ہوا کی طرح ۔ ہوا کی دیوی کی طرح ۔
Sylva Noun کسی علاقے یا آب و ہوا کے مخصوص درخت ۔ درختوں کا کوئی مقالہ یا ان کی فہرست ۔ شجریات ۔
Sylvan جنگلی دشتی صحرائی ۔
Sylvan silvan
Sylvaner Noun کیلیفورنیا اور جرمانیہ کا ایک قسم کا انگور ۔ اس انگور کی بنی شراب ۔
Sylvanicide Adjective سلوینی سائیڈ ۔ نباتات کش ۔ مادہ جو بڑے پودوں اور درختوں کو بھی تلف کر سکتا ہے ۔