syed insha ullah khan insha – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

(1756ء۔۔۔۔1817ء) انشاءکے والدین دہلی سے مرشد آباد گئے جہاں انشاءکی ولاد ت ہوئی۔انشاءکی ذہانت اور جدت پسندی انہیں اپنے ہم عصروں میں منفرد نہیں کرتی بلکہ تاریخ ادب میں بھی ممتاز مقام دلاتی ہے۔ غزل ، ریختی ، قصیدہ ، اردو میں بے نقط دیوان ”رانی کیتکی کی کہانی“ جس میں عربی ، فارسی کا ایک لفظ نہ آنے دیا۔یہی نہیں انشاء پہلے ہندوستانی ہیں جنہوں نے ”دریائے لطافت“ کے نام سے زبان و بیان کے قواعد پر روشنی ڈالی۔ انشاءنے غزل میں الفاظ کے متنوع استعمال سے تازگی پیدا کرنے کی کوشش کی اور اس میں بڑی حد تک کامیاب

🔹 Roman Urdu