English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sweeper سويپر ۔ بھنگی ۔ ۔ جمدار ۔ صفائی کرنے والا
Sweeping Noun, Adjective پوری کامیابی ۔ منیادی ۔ پوری پوری ۔ و سیع ۔ کامل ۔
Sweepingly Adverb بے جا عمومیت کے ساتھ ۔ بے سوچے سمجھے ۔
Sweepingness Noun بے جا تعمیم ۔ عمومیت ۔
Sweepstake Noun گھڑ دوڑ وغیرہ پر کھیلا جانے والا جُوا ۔ اس دوڑ میں جیتے جانے والے انعامات ۔
Sweepswinger Noun کھویّا ۔ کشتی چلانے والا ۔
Sweepwasher Noun سنار کی دکان کے جھاڑن سے سونا چاندی نکالنے والا ۔
Sweepy Adjective فراٹے بھرتا ہوا ۔ سب کچھ اپنے آگے لے جاتے ہوئے ۔
Sweet Adjective میٹھا ۔ شیریں ۔ شہد گوں ۔ شکر یا شہد کی طرح ۔
Sweet acacia Noun ولایتی کیکر ، ولایتی ببول
Sweet alison Noun خوشبودار الوسن ، جنون توڑ
Sweet almond Noun بادام شیریں ۔ بادام جس کا تیل شیریں ہوتا ہے ۔
Sweet almond oil روغن بادام شیریں ۔
Sweet alyssum چھوٹے چھوٹے سَفيد پھُولوں والا ايک گُلشَنی پودا ۔
Sweet and sour Adjective تُرش و شیریں ۔ کھٹ مٹھا پکوان ۔ یہ مشرقی پکوان ہے ۔
Sweet and twenty Noun بیس ( ۶۰ ) سال کی عمر ۔
Sweet apple Noun امریکا کے گرم حصے کی ایک سدا بہار جھاڑی ۔ اس کا پھل ۔
Sweet basil Noun ریحان ۔ نازبو ۔
Sweet bay european bay european laurel
Sweet bay laural Noun دیکھو ۔
Sweet bow Noun سیب کی ایک قسم ۔
Sweet bread Noun بانقراس ۔ لبلبہ یا تیموسیہ ۔ اِن کو اکثر بطور غذا استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sweet brier Noun خشبودار جنگلی گلاب ۔
Sweet brier Noun خشبودار جنگلی گلاب ۔
Sweet cake Noun ایک قسم کا کیک جس کا اہم عنصر چینی ہوتی ہے ۔
Sweet calabash Noun جزائر غرب الہند کا گل صلیب جس میں سیب کے سائز کے پھل لگتے ہیں جنہیں کھایا جاتا ہے ۔
Sweet cherry Noun شیریں چَیری ۔ یوریشیا میں پایا جانے والا درخت جس کا دل کی شکل کا پھل ہوتا ہے ۔ گلاس ۔
Sweet chestnut Noun شاہ بلوط ۔ کستانہ ۔
Sweet chocolate Noun شکر ملی چاکلیٹ ۔
Sweet cicely Noun ایک چھتر دار جھاڑی جس میں سفید خوشبودار پھول لگتے ہیں ۔