English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swedish massage Noun سویڈی مساج ۔ ایک قسم کی مالش ۔ جو سویڈن سے مخصوص ہے ۔
Swedish movement Noun حرکت سے علاج کرنا
Swedish movements Noun سویڈی کسرتیں ۔ ورزشوں کا ایک سلسلہ جو سویڈن سے شروع ہوا ۔
Swedish punsch Noun سو یڈن کی میٹھی زرد رنگ کی شراب ۔
Swedish turnips Noun سویڈن کے شلغم جنھیں سویڈیا روٹا باگا بھی کہا جاتا ہے ۔
Swedishdrill Noun ایک عضلاتی ورزش بطور علا ج ۔
Sweel Verb دیکھو ۔
Sweeling Noun سوجن ، ورم ، آماس
Sween Noun دیکھو ۔
Sweeney Noun ہوا باز دستے کا رکن ۔
Sweeny Noun گھوڑے کے شانوں کے عضلات کا سوکھا ۔ بیماری ۔
Sweep جھاڑو دینا ۔
Sweep age Noun جھاڑن ۔ پوچھن ۔
Sweep back Noun ہوائی جہاز کے پہلو اور بازو کے بیچ کا زاویہ ۔
Sweep before your own door Phrase پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو
Sweep chimney Noun دیکھو ۔
Sweep circuit Noun سویپ سرکٹ ۔
Sweep hand Noun ٹائم پیس کی سکنڈ سو ئی جو دوسری سوئیوں کی ہم مرکز ہو تی ہے ۔
Sweep kitchen and bathroom floor Phrase باورچی خانے اور باتھ روم کے فرش کو جھاڑو لگانا
Sweep net Noun مچھلی پکڑنے کا لمبا جال ۔ مہا جال وہ جال جس سے حشر اتیات کے ماہر تیتری وغیرہ پکڑتے ہیں ۔
Sweep ofthe tiller Noun مد ور فریم جس پر جہاز کا سکان رکھا جا تا ہے ۔
Sweep saw Noun کماندار آرا ۔ گھوم آرا ۔
Sweep second hand Noun گھڑی یا گھنٹے پر سیکنڈ کی سوئی دوسری سوئی کی نسبت تیز ۔
Sweep second sweep hand
Sweep seine Noun دیکھو ۔
Sweep smelter Noun جھاڑن کو گلا کر دھات نکالنے والا ۔
Sweep stakes Noun گُھڑ دوڑ جوا ۔ قمار بازی کی کوئی صورت ۔ انعام کے لیے مقابلہ یا دوڑ ۔
Sweep under your own mats Idiom اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھو ! ۔
Sweepback Noun طیارے کے پروں ۔ افقی دمچی ۔ سطع کا پچھلی جانب جھکاو ۔
Sweepdom Noun دودکش صاف کرنے والوں کی جماعت ۔