English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sweatbox | Noun | عرقینہ ۔ جیسے کھال یا پھل ۔ صندوق یا کوٹھڑی جس میں قیدیوں کو بطور سزا پسینہ پسنیہ کر دینے کی خاطر بند کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Sweated | Adjective | عرق آلودہ ۔ |
| Sweated labour | Noun | صنعتی مزدور جو بہت کم اجرت پر غیر صحت بخش ماحول میں کام کرتے ہیں ۔ |
| Sweated labour ind | Adjective | سخت محنت کش لوگ ۔ |
| Sweater | سويٹر ۔ سوئيٹر ۔ | |
| Sweater girl | Noun | بڑی اور اُبھری چھاتیوں والی لڑکی ۔ چست سوئیٹر پہننے والی لڑکی ۔ تاکہ اس کی چھاتیاں خوب نمایاں ہوں ۔ |
| Sweatily | Adverb | عرق ریزی سے ۔ |
| Sweatiness | Noun | عرق آلودگی ۔ عرق ریزی ۔ |
| Sweating | کھرچنا ۔ فلٹر پر جمے ہوئے تیل اور چکنائیوں کو کھر چ کر صاف کرنے کا عمل ۔ | |
| Sweating bath | Noun | گرم پانی کا غسل جو پسینہ لا نے کے لئے دیا جائے حمام گرم ۔ گرمابہ ۔ |
| Sweating house | Noun | دیکھو ۔ |
| Sweating iron | Noun | گھو ڑے کا پسینہ پو چھنے کا کھریرا ۔ کھر چنی ۔ |
| Sweating room | Noun | تر کی حمام میں وہ کمرا جو پسینہ لانے کے ئےہو تا ہے ۔ |
| Sweating sickness | Noun | پسینہ زا وبا ۔ ایک وبائی بیماری ۔ یہ اکثر مہلک ہوتی ہے ۔ |
| Sweating sickness | Noun | پسینہ زا وبا ۔ ایک وبائی بیماری ۔ یہ اکثر مہلک ہوتی ہے ۔ |
| Sweating system | Noun | برائے نام اجرت پر بہت زیادہ کام لینے کا نظام ۔ نظام بیگار ۔ |
| Sweatless | Adjective | بے محنت ۔ |
| Sweatness | Noun | مٹھاس ۔ شیرینی ۔ |
| Sweatpants | Noun, Plural | موٹے عموماً سوتی کپڑے کی ڈھیلی ڈھالی کمر پر لاسٹک لگی ہوئی پتلون جو کھیلوں میں یا آسائش کے لیے پہنی جاتی ہے ۔ |
| Sweatshirt | Noun | لمبی آستینوں کا خصوصاً موٹے سوتی کپڑے کا سوئٹر ۔ اندر سے روئیں دار ۔ کھیلوں میں پہننے کے لیے آرام دہ ۔ |
| Sweatshop | Noun | بیگار خانہ ۔ چھوٹا کارخانہ یا دوکان ۔ جہاں کام کرنے والوں سے کم معاوضے پر زیادہ کام لیا جاتا ہے ۔ |
| Sweatsuit | Noun | پسینہ جذب کرنے والی قمیض اور پتلون عموماً کھلاڑیوں کے لیے ۔ |
| Sweaty | Adjective | پسینے میں تر ۔ عرق آلود ۔ پسینہ آور ۔ |
| Swed movement | Noun | دیکھو ۔ |
| Swede | Noun | سویڈنی ۔ سویڈن کا رہنے والا ۔ سویڈنی شلفم جو زرد گودے والا ہوتا ہے ۔ |
| Swedenborgian | Adjective | سو یڈن برگی ۔ انا سوئل سویڈن برگ کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Swedenborgianism | Noun | مذہب کلیسائے جدید مذہب سو یڈن برگ ۔ |
| Swedish | Adjective | سویڈنی ۔ سویڈن سے معتلق ۔ وہاں کے لوگوں کی ثقافت اور زبان سے معتلق ۔ |
| Swedish fly | Noun | ایک چھوٹی مکھی جو گیہوں کو بر باد کر دیتی ہے ۔ |
| Swedish gymnastics | Noun | دیکھو ۔ |