English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swear away Verb قسم کھا کر لے جا نا ۔ حلفا شہادت دینا ۔ بر باد کر نے یا نقصان پہنچانے کے لئے ۔
Swear by Verb کسی چیز کا کلمہ پڑھنا ۔
Swear evidence Noun بیان بر حلف ۔ حلفیہ بیان ۔
Swear for Verb ضامن ہونا ۔ تصدیق کر نا ۔ ذمہ داری لینا ۔
Swear in حلف برداری کے ذریعے کسی عہدے یا منصب پر فائز ہونا ۔
Swear like a bargee Verb ملاحی سنانا ۔
Swear off کسی چیز کع قسم کھا کر ترک کرنا یا اس سے پرہیز کرنا ۔ جیسے شراب سے ۔
Swear on oath حلف اُٹھانا ۔
Swear on the book Verb بائبل یا قرآن مجید اٹھانا ۔ حلف اٹھانا ۔ حلف لینا ۔
Swear out قسم اُٹھا کر کسی الزام کے سلسلے میں کسی کے ورانٹ گرفتاری جاری کرا دینا ۔
Swear the peace Idiom حلف لینا ( امن بر قرار رکھنے کا ) ۔
Swear word Noun گالی ۔ ناشائستہ زبان ۔ غصّے میں یا اپنی بات پر زور دینے یا منوانے کے لیے ۔ بطور قسم ۔
Swearagainst Verb حلف اٹھاکر الزام لگانا کسی جرم کا ۔
Swearer Noun قسم کھانے والا ۔
Swearer in Noun حلف اٹھوانے والا ۔
Swearing Noun قسم حلف دینا یا لینا ۔
Swearword Noun قسم یا حلف میں گندی زبان کا استعمال ۔ فُحش گوئی ۔
Sweat Noun, Verb پسینہ ۔ عرق ۔ پسینہ نکلنا ۔ ( بول چال ) سخت پریشانی ۔
Sweat bath Noun پسینہ آور غسل
Sweat blood شدید ۔ پریشانی کے عالّم میں ہونا ۔ خون پسینہ ایک کر دینا ۔ بہت دماغی محنت کرنا ۔
Sweat bloody Noun کثرت عرق خونی پیسنہ
Sweat fibre Noun عرقی ریشے
Sweat gland Phrase کھال ۔ چمڑ ا ۔ جلد ۔ پھل یا درخت کا چھلکا ۔ چھال ۔ جہاز کے اندر یا باہر کی چادر ۔
Sweat or weep buckets Verb بہت زیادہ پسینہ بہانا یا رونا دھونا ۔ چیخنا چلانا ۔
Sweat out بے بسی سے سب کچھ سہتے جانا ۔ قہر درویش ۔ برجان درویش ۔
Sweat pants Noun کھیل پاجامہ ۔ کسرتی جامہ ۔ ایک قسم کی ڈھلی ڈھالی موٹے سوتی کپڑے کی پتلون ۔
Sweat shirt Noun کھیل قمیص ۔ کسرتی قمیص ۔ ایک ڈھلی ڈھالی سوتی کپڑے کی جرسی ۔
Sweat sock Noun پنڈلیوں تک آنے والے جاذب دھاگوں کے بنے ہوئے موزے جو کھیلوں کے میچ یا چمڑے کے جوتوں کے ساتھ پہنے جاتے ہیں ۔
Sweat test Adjective پسینے کا معائنہ ۔
Sweatband Noun پسینہ چوس ۔ ٹوپی وغیرہ کے اندر لگایا ہوا کپڑا ۔ پسینہ پٹی ۔