English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supertanker shipg Adjective جہاز رانی ۷۵۰۰۰ ٹن سے زیادہ گنجائش کا تیز رفتار تیل بردار بحری جہاز ۔
Supertax Noun حد سے زیادہ آمدنی پر زائد شرح سے عائد ہونے والا ٹیکس ۔
Supertax surtax
Supertemporal Noun برصدغی ، کن پٹیوں کے اوپر
Superterraneous Adjective دیکھو ۔
Superterrene Adjective فوق ارضی ۔ سماوی ۔ آسمانی ۔
Superterrestrial Adjective دیکھو ۔
Supertonic Adjective موسیقی ۔ فوق کھرج ۔
Supertuberation Noun پھنسی پھوڑے کے اوپر پھوڑے نکلنا
Supervacaneous Adjective غیر ضروری ۔ بے ضرورت ۔ فضول ۔
Supervene Verb واقع ہونا ۔
Supervened Verb واقع ہوا ۔
Supervenience Noun ظہورِ ناگہائی ۔ دخل در معقولات ۔
Supervenient Adjective نا گہانی ظہور کرنے والا ۔
Supervention Noun آپڑنا ۔ بیچ میں ہونے لگنا ۔ ظہور ناگہانی ۔
Supervisal Noun نگرانی ۔ انتظام ۔
Supervise نگرانی کرنا ۔
Supervised Verb نگرانی کی ۔
Supervised correspondence course Adjective فاصلاتی نظام تعلیم میں وہ کورس جس کی باقاعدہ کلاسیں ہوتی ہوں ۔
Supervised study Noun کسی استاد کی نگرانی میں اجتماعی مطالعہ یا تیاری کرنا ۔
Supervisee Noun وہ شخص یا چیز جس کی نگرانی کی جائے ۔
Supervision دیکھ بھال ۔
Supervision man Adjective نگرانی نظارت ۔
Supervisor Noun نگراں ۔ ناظر ۔ منتظم ۔
Supervisor man Adjective نگران کار ناظر وہ شخص جس کی بیشتر ذمہ داری دوسروں کے کام پر نگاہ رکھنا اور انھیں مصروف کار رکھنا ہو ۔
Supervisorial Adjective نگراں سے متعلق ۔ منتظم سے متعلق ۔
Supervisorship Adjective نگراں یا ناظر کا عہدہ ۔ نظارت ۔
Supervisory Adjective نگرانی کرنے والا ۔ نگرانی کا ۔
Supervisory certificate Noun صداقت نامہ نگرانی ۔ سند نگرانی ۔
Supervizor Noun نگران ۔ منتظم ۔