English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suffraganship نا ئب اسقف کا عہدہ یا عہد کا رکر دگی ۔
Suffrage Noun قول رائے ۔ ووٹ ۔ دُعا ۔ دعائے شفاعت ۔
Suffragette Noun حق رائے دہی کی طلب گار عورت ۔
Suffragism تو سیع رائے دہندگی خصو صا عو رتوں تک ۔
Suffragist Noun حق رائے دہی میں توسیع کا حامی خصوصاً عورتوں کے لیے ۔
Suffrago تشر یع چوپایوں اور پر ندوں کے ساق اور ٹانگ کے نیچے حصے کے ا تصا ل پر واقع سم یا چنگل کا پچھلا حصہ ۔
Suffrutescent نباتیات نرم چو ب۔ جھاڑی ما نند ۔
Suffrutex Noun نیم جھاڑی ۔ ایک قسم کی پست قد جھاڑی
Suffruticose Adjective جھاڑی نُما
Suffumigation ز یر ی بھپارہ ۔ دھو نی ۔ نیچے سے دھونی دینا ۔
Suffuse Verb مکمل طور پر پھیلنا ۔
Suffused Verb مکمل طور پر پھیلا ۔
Suffusedly پھیلتے ہو ئے ۔ چھا کر ۔
Suffusion Noun رنگ کی جھلکی ۔ تمتماہٹ ۔ چمک دھمک ۔
Suffyciently Adverb کافی طور پر
Sufi Name صوفی ۔ متقی ۔ پرہیز گار ۔ نیک صفت ۔
Sufia Name صوفیہ ۔ پرہیز گار عو رت متقی برگزیدہ ۔
Sufic Adjective صوفیانہ ۔ عارفانہ ۔ صوفیوں کا طرز عمل ۔
Sufiism تصوف ۔ صو فیت ۔
Sufism Noun تصوّف ۔ صوفیانہ حالت ۔ عارفانہ حالت ۔ صوفیانہ حالت سے متعلق ۔
Sufistic تصوف کا یا اس سے متعلق ۔
Suflocation Adjective دم گھٹنا ۔
Suftah Name سوفتہ : مہلت ۔ فرصت ۔ نجات ۔ چھٹکارا ۔
Sufyan Name سفیان : مشہور ولی اللہ حضرت سفیان ثوری۔
Sug Verb بازار کی تحقیق کے بہانے کوئی چیز کسی کو فروخت کرنا ۔ دھوکے سے مال بیچنا ۔
Sugan ہا تھوں سے بٹا ہوا پیال و غیرہ کا رسا مو ئی قسم کا کمبل جسے چر واھے استعما ل کر تے ہیں ۔
Sugar Verb چینی ڈالنا ۔
Sugar almond شکر میں لپیٹا ہو ا با د ام ۔
Sugar ant میٹھی غذا کی د لدادہ چیو نٹی ۔
Sugar apple Noun امریکی سیب