English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sudan سوڈان ۔
Sudan blindness Adjective سوڈانی عمیانہ پن ، راجع ۔
Sudan grass Noun سوڈانی گھاس ۔ خُشک چارے کے لیے کاشت کی گئی گھاس
Sudan gun Noun صمغ عربی ۔
Sudanase Adjective سوڈانی ۔ سوڈان کا ۔
Sudanese Noun, Adjective جہموریہ سوڈان سے متعلق ۔ جو شمالی مشرقی افریقہ میں صحرائے اعظم کے جنوب میں واقع ہے ۔ سوڈان کا باشندہ یا سوڈانی نسل کا آدمی ۔
Sudani Adjective سوڈانی ۔
Sudanic Adjective سوڈانی ۔
Sudarium Noun مُنہ پونچھنے کا رُومال یا تولیا ۔
Sudary Noun کفن ۔ ایک جھالردار ریشمی رسمی لباس ۔
Sudation Adjective پسینہ آنا ۔
Sudatoria Noun بکثرت پسینہ آنا ، عرق مفرط
Sudatorium Noun گرمابہ ۔ پسینہ آور حمام ۔ پسینہ آور گرم ھوا کا غُسل
Sudatory گرم غسل حمام ۔
Sudd Noun دریائے نیل سفید کا وہ علاقہ جہاں دریا میں تیرتی ہوئی نبات کے سبب جہاز کے راستے میں رکاوٹ ہو ۔
Sudden Adjective اچانک رونُما ھونے والا ۔ غیر متوقع طور پر ھونے والا ۔ عاجلانہ ۔ فوری
Sudden black Noun ناگہانی موت ، اچانک موت
Sudden burst of sound can cause acute damage to the ear drum and may cause temporary or permanent deafness Phrase اچانک شورآپ کےکان کےپردوں کونقصان پہنچاسکتاہےاس سےعارضی یامستقل بہرہ پن واقعہ ہوسکتاہے
Sudden burst of sound can causes acute damage to the ear drum and may causes temporary and permanent deafness Phrase شور کا ایک دم سے پھٹ پڑھنا کان کے پردے کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے اور عارضی یا مستقل بہرے پن کی وجہ بن سکتا ہے
Sudden death Noun ناگہانی موت ۔ خموش اور غیر متوقع موت
Sudden emergency ناگہانی ضرورت ۔ فوری ضرورت ۔
Sudden friendship sure repentance
Sudden glory soon goes out Idiom ایک دم میں حاصل ہونے والی شہرت بے بنیاد ہوتی ہے ۔
Sudden infant Synonym شیر خوار بچے کی حتف انف ۔ راجع ۔
Sudden infant death syndrome Noun اچانک مرگ طفلاں روگ ۔ بچوں کی نیند میں واقع ھونے والی غیر متوقع موت
Sudden provocation فوری برانگحیگی ۔ اچانک اشتعال ۔
Suddened Verb اچانک کوئی کام کیا ۔
Suddenly Adverb دیکھو ۔
Suddenly a drop of water fall over the swallow the swallow looked up and saw the price weeping
Suddenly a drop of water fell upon her face Phrase اچانک ایک پانی کاقطرہ اس کےچہرہ پر گرا