English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sudoriparous Adjective پسینہ نکالنے والا ۔ عرق ریزی یا پسینے کے غدود سے متعلق ۔
Sudra Noun, Adjective پسینے بہانے والی دوا ۔ شُودر ۔ ہندووں کی چار ذاتوں میں سے سب سے نچلی ذات سے تعلق رکھنے والا ۔
Sudrat Name سدرت : ایک درخت کا نام ۔
Suds Noun صابون کے جھاگ ۔
Suds soap Noun صابن کی جھاگ جیسا
Sudsy Adjective کف دار ۔ جھاگ دار
Sue Verb پوچھنا ، دعوٰی کرنا ۔
Sue and labour clause Noun نالش ہرجہ خرچہ دفعہ ۔
Sue law Verb حق و انصاف کے لیے عدالتی چارہ جوئی کرنا کسی کے خلاف مقدمہ دائر کرنا دعویٰ دائر کرنا ۔
Sue leave to استدعا کرنے کی اجازت ۔ نالش کرنے کی اجازت ۔
Sue ones livery
Sue out Verb عدالت سے حاصل کرنا ۔ نافز کرانا ۔
Sued Verb پوچھا ۔
Sueda fruiticosa Noun خشخاش
Suede Verb سویڈ کی طرح بنانا ۔
Suent Adverb مسطع طور پر ۔ سنجیدگی سے ۔ متانت کے ساتھ ۔
Suently Adverb مسطع طور پر ۔ مساویانہ ۔ سنجیدگی کے ساتھ ۔ متانت سے ۔
Suer Noun داد خواہ ۔ نالشی ۔
Suerte Noun سانڈ کے ساتھ لڑائی میں ایک چال یا وار ۔
Suet Noun گردے کی چربی ۔ شحم الکلیہ ۔
Suet face Noun زردی مائل دبیز چہرہ ۔
Suet pudding Noun چربی سے تیار کی ہوئی پُڈنگ ۔
Suety Adjective چربی جیسا ۔ شحمی ۔ چربی دار ۔ چربی میں بنا ہوا ۔
Sueve Noun رومن سوسائٹی نامی جرمانی قبیلوں کی وفاق سے متعلق ۔
Suevian Adjective دیکھو ۔
Suez Adjective سوئیز کا یا اس سے متعلق ۔ شہر کا نام ۔
Sufed posh سفید پوش ۔
Suffect Adjective قدیم روما اضافی قونصل جو منتخب ہوتے تھے ۔
Suffer Verb مبتلا ہونا ۔
Suffer that you may be wise labour that you may have