English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sucken Noun حلقہؑ تجارت ۔ میدان عمل ۔
Suckener Noun وہ شخص جو کسی خاص کارخانے میں اناج پسوانے کے لئے مجبور ہو ۔
Suckeny Noun ایک قسم کی زنانہ قمیص ۔
Sucker Noun, Verb چُوسنے والا ۔ ( امریکہ ) ناتجربہ کار آدمی ۔ پچکاری سے کھینچنا ۔
Sucker bait Noun لالچ مثلا آسانی سے روپے دلانے کی جو ٹھک لوگوں کو دیتا ہے ۔
Sucker cup Noun ماصہ کا کام کرنے والا ۔ پیالہ نما عضو ۔
Sucker fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Sucker foot Noun ماصہ کا کام کرنے والا پیر ۔
Sucker list Noun ان اشخاص کا نام پتہ ٹیلیفون نمبر وغیرہ جو خریدار یا چندہ دہندہ ہو سکتے ہیں اور جن کے پاس اشتہارات وغیرہ بھیجے جا سکتے ہیں ۔
Sucker rod Noun پچکاری کی سلاخ ۔
Suckered Adjective ماصہ دار ۔
Suckfish Noun مصاص ماہی ۔ ایک قسم کی مچھلی
Suckhole Noun گرداب ۔ ریگ رواں خطہ ۔ دلدلی خطہ ۔
Sucking Adjective شیر خوار بچہ جس کی دودھ چھٹائی نہ ہوئی ہو ۔ پرندے کا چوزہ یا چینگی پوٹا جو اڑنے کے قابل نہ ہو ۔ فاختہ کا چینچلا ۔
Sucking blood Noun خون آشام ، خون چوسنے والی
Sucking cushion Noun گوشک دار چربی کا لوتھڑا جو رافعہؑ فک اور رخساری غضلہ کے بیرونی سطع کے درمیان ہوتا ہے ۔
Sucking disc
Sucking fish Noun چوسنے والی مچھلی ۔ چپکنے والی مچھلی ۔
Sucking louse Noun جونک ۔ جانوروں کے جسم سے اُنکا رس یعنی خُون چوستی ھے
Sucking pig Noun سور کا چھاٹا بچہ ۔
Sucking pump Noun چوس پمپ ۔
Sucking re echo Noun نومولود کے ہونٹوں کے قریب کوئی بھی چیز کرنے پر اس کا ہونٹوں کو ہلانا اور چوسنے کی حرکات کرنا
Sucking tube Noun نلکی جس کے زریعہ چیز چوسی یا سڑکی جاتی ہے ۔
Sucking wound Noun سینے کا سوراخ دار زخم جس کے زریعے سانس کے ساتھ ہوا اندر باہر ہوتی ہے ۔
Suckle Verb چوس کر اندر کو کھینچا ۔
Suckled Verb چوس کر اندر کو کھینچا ۔
Suckler Noun شیر خوار ۔ کم سن ۔ چھوٹا بچہ ۔
Suckling Adjective وہ نوزائیدہ جو ابھی تک دودھ پر ہی پلتا ہو ۔
Suclat Noun مختلف قسم کے اونی کپڑے ۔
Sucrase Noun اسکرین ۔ شکر معکوس ۔ چینی یا شکر کا مُتبادل