English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sucrate Noun شکر کے ساتھ کسی چیز کا مرکب ۔
Sucre Noun اکواڈو کا نقرئی سکہ ۔
Sucrier Noun ڈھکن دار شکر دان ۔
Sucro sucrr جزو ترکیبی بمعنی شکر ۔
Sucrose Noun چقندر ، گنے وغیرہ سے حاصل شدہ ۔
Sucrose cane sugar beet sugar
Sucrose or cane sugar or beet sugar c12 h22 o11
Sucrosuria Noun پیشاب میں شکر ۔
Sucrouria Noun پَیشاب میں سَکروز کی موجُودگی
Suction Noun دم کشی ۔ کشش ۔ بچوں کا دودھ پینا ۔
Suction box Noun آب کشی یا کھینچنے والی پچکاری کا خزانہ ۔
Suction chamber Noun دیکھو ۔
Suction cleaner Noun گردکش ۔ آلہ جو ہوا کے ساتھ گرد کو بھی کھینچ لیتا ہے ۔
Suction degree Noun دریا یا سمندر کی تہ سے کیچڑ وغیرہ نکالنے کی مشین ۔
Suction fan Noun مشین جس کے زریعے کشش ہوا سے بھوسا الگ کیا جاتا ہے ۔ بھوسا اُڑاوؑ ۔ چوس پنکھا ۔
Suction force Noun چوس دبائو ۔
Suction pipe Noun آب کش یا کھینچنے والی پچکاری کی نلی ۔ آب کشی کا نل ۔ سن کے ریشے سے گرد نکالنے کی نلی ۔
Suction plate Noun اوپر کی مصنوعی دانتوں کی پلیٹ جو کشش ہوا کے زریعے تالو سے چپکی رہتی ہے ۔ چپک پلیٹ ۔
Suction pressure Noun دیکھو ۔
Suction pump Noun چوس پمپ ۔ آب کش پمپ ۔
Suction stop Noun چوس بند ۔ وہ آواز جو چوسنے کی حالت میں منہ سے نکلتی ھے
Suction sweeper Noun دیکھو ۔
Suction tension Noun دیکھو ۔
Suction valve Noun ہوا کش صمام ۔
Suctorial Adjective چوسنے کا عمل ۔ چمٹ جانے کی صلاحیت ۔ رس چُوس ۔ خُون چُوس
Suctorian Noun مدود دہان مچھلی ۔
Sudab Name سداب : ایک گھاس کا نام ۔
Sudadero Noun رکاب کی پٹی میں لگا چوڑا چمڑے وغیرہ کا ٹکڑا جو گھڑ سوار کو پسینے سے بچاتا ہے ۔
Sudamina Noun مُبارکی ۔ پَسینَہ آنے سے جِگَر پَر گَرمی دانے
Sudaminal Adjective مرضیات الائیوں سے متعلق ۔