substitution reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابدالی تعاملات ۔ ایسے تعاملات جن میں ایک مالیکیول میں ایک ایٹم یا گروپ کی جگہ دوسرے مالیکیول کے ایٹم یا گروپ لے لیتے ہیں مثلاً کلوربینزین کی تشکیل بینزین کی کلوری نیشن کے ذریعے ۔ اہم ابدالی تعاملات یہ ہیں نیوکلیو فیلک بدل حملہ آور ہونے والا متبادل ایک نیو کلیائی فائل ہوتا ہے ۔ الیکٹرو فیلیک بدل حملہ آور ہونے والا متبادل ایک الیکٹرو فائل ہوتا ہے ۔ فری ریڈیکل بدل ، اس حملہ آور ہونے والا بدل ایک فری ریڈیکل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu