English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sublingualis cynanche Noun دردگلو ، ذبح لوزنیہ ، ورم لوز تین
Sublinguitis Noun ورم غدہ تحت اللسان ، زبان کے نچلے غدود کی سوزش
Sublingulis fovea Noun زیر زبان گڑھے
Sublining نیچے خط کھینچنا ۔
Sublinqual Noun زبان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کی ہلالی بناوٹ
Subliterary ا دب سے کمتر درجے کا ۔
Subliterati کم پڑ ھا لکھا ۔
Subliteraturi گھٹیا ا دب ۔ فا نی ادب ۔
Sublithal Noun مارنے کے قابل نہ ہونا ، جس کو مارا نہ جا سکے
Sublittoral Adjective پودے ۔ حیوانیات وغیرہ ساحل سمندر کے نواح میں اتار کی حد ( جذری خط ) کے عین نیچے پائے جانے والے ۔ ساحل کا ۔ ساحل کی بابت ۔
Sublobular لختہ جگر کی جڑ میں واقع ۔
Subluminous جزوی طو ر پر روشن ۔
Sublunar point ز مین کا وہ حصہ جہا ں چا ند سخت الر اس پر ہو ۔
Sublunary Adjective تحت قمر ۔ چاند تلے ۔ زمین اور چاند کے بیچ ۔ دُنیاوی ۔ مادی ۔ ارضی
Sublunate تقر یبا ہلا ل نما ۔
Sublustrous کسی قد ر چمکیلا ۔
Subluxated جش وی طو ر پر ہڈی اتا را ہو ا۔
Subluxation Adjective کسی عضو کا جزوی طور پر ٹل جانا ، سوچ ۔
Subluxtion Adjective موچ ۔
Submachine gun ایک قسم کی ہلکی خو د کا ر یا نیم خو د کا ر مشین گن ۔
Submachinegun Noun ہلکی مشین گن ۔ خودکار بندوق ۔
Submain بڑ ا آ ب گز ر جس سے کئی ضمنی نا لیاں ملتی ہیں ۔
Submaintenance صحت مندی کے لئے نا کافی ۔
Submakillary ganglionic Noun اوپر والے جبڑے کی گرہ
Submammary تحت ثدی ۔ پستان اور تھن کے نیچے کا ۔ زیر پستا نی ۔
Submammary abscess Noun زیر پستان پھوڑا
Subman Noun گھٹیا ۔ ظالم یا احمق آدمی ۔ نیم و حشی ۔
Submandibular Adjective نچلے جبڑے کی ہڈی کے نیچے ۔
Submandibular gland Noun نچلے جبڑے کے اندرونی حصہ کے غدود غدہ تحت الفک زیریں
Submarginal Adjective حد کے قریب ۔ مختتم ۔ گُنجائش سے کم