English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Subjugation | Noun | تسخیر ۔ محکومی |
| Subjugator | Noun | مغلوب یا زیر کرنے والا ۔ غالب ۔ فاتح ۔ |
| Subjugble | تسخیر پذ یر ۔ | |
| Subjugular | مچھلی جس کے پر حلق سے دور ہو ں ۔ | |
| Subjunction | Noun | ایزاد ۔ اِضافہ کرنے کا عمل ۔ مزید کیے جانے کے صُورت |
| Subjunctive | Noun, Adjective | شرطی ۔ مُمکنہ گردانا گیا ۔ احتمالی |
| Subjunctively | شر طیہ یااحتما لیہ کے طور پر ۔ | |
| Subjunctivemood | صورت شرطیہ ۔ | |
| Subjunctivist | دا خلیت پسند ۔ داخلی ۔ حامئی مو ضوعیت ۔ | |
| Subkingdom | Noun | عالم ذیلی ۔ عالم نباتات ۔ |
| Subla | Name | سبلہ ۔ چارہ ۔ سبیل ۔ راہ ۔ راستہ ۔ |
| Sublabial | زیر شفوی ۔ زیرلب ۔ | |
| Sublaciniate | جزئی قاش دار ۔ کسی قدر دند انے دار ۔ | |
| Sublanceolate | حقیقت سنانی ۔ نیم سنانی ۔ | |
| Sublapsarian | دیکھو ۔ | |
| Sublapsarianism | ز یر ہبو طیت ۔ | |
| Sublate | منطق انکار کر نا ۔ تر دید کر نا ۔ | |
| Sublateral | بغل کا ۔ پہلو کا ۔ | |
| Sublation | انکار ۔ تر دید ۔ | |
| Subleader | ماتحت رہنما ۔ چھو ٹا رہنما ۔ وہ مضمون یا تصویر جو اہم مقا م پر چھپی ہو مگر ایسے پہلا مقام نہ ملا ہو ۔ | |
| Sublease | Noun | ذیلی پٹہ ۔ پٹے پر پٹہ ۔ شِکمی پٹہ |
| Sublessee | Noun | شِکمی یا ذیلی پٹے دار |
| Sublessor | Noun | شِکمی پٹہ دھندہ ۔ ذیلی اجارہ دھندہ |
| Sublet | Verb | کرایہ دار یا پٹہ دار گھر یا زمین کا کچھ یا پورا حصّہ دوسرے کو پٹہ پر دینا ۔ |
| Sublethal | نیم مہلک ۔ | |
| Sublevel | کسی خاص سطح سے نیچے ۔ | |
| Sublicense | شکمی پر وانہ ۔ ضمنی لائسنس ۔ | |
| Subligual | Adjective | زبان کے نیچے ۔ |
| Sublimate | صعید ۔ ایسا ٹھوس جو بخارات میں بدل جانے والے ٹھوس کو کسی مائع حالت میں لائے بغیر براہ راست تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ | |
| Sublimated | Verb | ٹھوس گیس میں بدل گیا ۔ |