English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sublimation Noun, Adjective تصعد ۔
Sublimaze Noun فینٹانیل کا تجارتی نام ۔
Sublime Adjective بلند ۔ رفیع ۔ اُونچا ۔ برتر ۔ انتہائی ۔ سطح کے قریب ۔
Sublimed Verb بلند ، عالی ۔
Sublimelness Noun رفعت۔ بُلندی ۔ عظمت
Sublimely Adverb رفعت کے ساتھ ۔
Sublimeness رفعت ۔ رفیع ہو نا ۔
Sublimer Noun بُلند یا ارفع بنانے والا ۔ صاعد ۔ تصعید کرنے والا
Sublimification رفیع یا بر تر ہو نا یا کر نا ۔
Subliminal Adjective جواب دے سکنے کے ناقابل ، راجع ۔
Subliminal adveritising adver Noun نفس خفی پر غلط اثر انداز کرنے والی اشتہار بازی ۔
Subliminal advertising Noun زیر شعوری اشتہار بازی ۔ ٹیلیوژن کے اشتہاروں میں نامحسوس طریقے سے بعض تصاویر داخل کر دینا جو لاشعور میں نقش ہو جائیں ۔
Subliminal advertising advtg Adjective اشتہار بازی میں وہ نمایاں محرکات جن میں اس قدر شدت نہیں ہوتی کہ وہ واضح حسی آگاہی یا ادراک پیدا کر سکیں ۔
Subliminal preparation Adjective محرک کا تحت الشعوری ادراک ۔
Subliminal self Noun شعوری آگہی سے ماورا کسی شخصیت کا کوئی حصہ ۔
Subliminaladevrtising غیر محسوس اشتہار ۔
Subliminally Adverb نامحسوس طور پر ۔ ذہن میں مرتسم کے طور پر ۔ لا شعوری طور پر ۔
Sublimination ا شتہار وغیرہ میں غیر محسو س اصو ل فن کا استعمال ۔
Subliming تصعیدی ۔
Sublimitation Noun تصعید ۔ ترفَع ۔ تطہیر ۔ رفعت ۔ تجلیل
Sublimity رفعیت ۔
Sublimize رفیع بنا نا ۔
Sublinear نباتیات تقر یبا مخطط زیر خط ۔ تحت سطر ۔
Sublingual Adjective زبان کے نیچے ۔
Sublingual abscess Noun زیر لسان پھوڑا
Sublingual caruncle Noun زبان کے نیچے دونوں طرف کا گوچت جس میں لعاب دہن پیدا کرنے والی نالیاں کھلتی ہیں
Sublingual fossa Noun زیربان غار
Sublingual gland Noun غدہ تحت اللسان ، زیر زبان غدہ
Sublingualgland ز یر زبان غدہ ۔
Sublingualis caruncula Noun لحمیہ زیرلسانی