English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subjective method تفتیش کا ایک طریقہ جو تصو رات اور قیاسی مفرو ضات سے شروع ہو تا ہے ۔
Subjective psychology دا خلی نفسیات ۔ مو ضوعی نفسیات ۔
Subjective symptoms Noun داخلی علامت
Subjective test Adjective وہ آزمایش جس کے نمبر امیدوار کی اپنی رائے پر دیے جائیں نہ کہ معروضی انداز میں ۔
Subjective time وقت جس داخلی طو رپر محسوس کیا جا ئے ۔ وقت کا داخلی احساس ۔
Subjective utility ذاتی افادیت یا تسکین کسی فر دکی خواہش کے مطابق نہ کہ با زار کے مطابق ۔
Subjective vertigo Noun اپنے آپ کو گھومتا محسوس کرنا ، دوار داخلی
Subjectivecomplement قوا عد متمم فا عل ۔
Subjectiveidealism فلسفہ مو ضو عی تصو ریت ۔
Subjectively Adverb داخلی طور پر ۔ موضوعی طور پر
Subjectiveness Noun داخلیت ۔ موضوعیت
Subjectivism Noun موضوعیت ۔ داخلیت پسندی ۔
Subjectivist Noun داخلیت پسند
Subjectivistic Adjective داخلیت پسندانہ
Subjectivity Adjective موضوعیت ۔
Subjectivization مو ضوعی یادا خلی بنا نا ۔
Subjectivize مو ضو عی یا داخلی بنانا ۔
Subjectivo جز و تر کیبی بمعنی مو ضوعی ۔ داخلی ۔
Subjectless Adjective بے موضوع ۔ بلا عنوان ۔ بے نام ۔
Subjectship محکومی ۔
Subjecve sensation دا خلی تحسیات ۔ موضوعی احساسات ۔
Subjoin Verb آخر میں اضافہ کرنا ۔ ضمیمہ لگانا ۔ آخر میں شامل کر دینا ۔
Subjoinder زائد رائے ۔
Subjoint Noun کسی حشرے کے پیر میں ثانوی جوڑ ۔ کیڑے مکوڑوں کے پاوں کے جوڑوں کے متعلق ۔
Subjsctivistic د اخلیت پسندانہ ۔
Subjudice Latin Law زیر سماعت ۔ زیر تجویز ۔ کوئی معاملہ جو اگر چہ ایک عدالت سے فیصلہ شدہ ہو لیکن ابھی مدت اپیل باقی ہو تو زیر سماعت کھلائے کا کسی معمالہ پر جو عدالت میں زیر تجویز ہو تنقید و تبصرہ کرنا علانیہ توہین عدالت ہے ۔
Subjugable Adjective قابل تسلّط ۔ مطیع کرنے کے قابل ۔ تابع کرنے کے قابل ۔ زیر کرنے کے قابل ۔
Subjugal Noun تحت عظم وجنہ ، گردن کی ہڈی کے نیچے
Subjugate Verb زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ محکوم بنانا ۔ فتح کرنا
Subjugated دیکھو ۔