English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subinterval Noun ایسا وقفہ جو خود کسی وقفہ کا حِصّہ ھو
Subintestinal ز یر معا ئی ۔ تحت معا ئی ۔ آنت کے نیچے یا قر یب کا ۔
Subintrant بخا ر جس میں مسلسل دو رہ ہو ۔
Subintroduce خفیہ طو ر پر د ا خل کر نا یا ملا نا ۔
Subinvolution Noun, Adjective نامُکَمَّل کُشادگی ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد نارمَل وَقت میں یُوٹرَس کے نارمَل سائز اختیار کَرنے میں ناکامی ۔ بَچّے دانی کا کَم پھَیلنا
Subinvolution of uterus Noun صفرالرحم ، رحم کا سکڑ جانا
Subirrigarion Noun زیرِ زمین آب پاشی
Subirrigate Verb زیرِ زمینی آب پاشی کے طریقے سے کام لینا
Subirrigation ز یر یں آب پا شی ۔
Subiso Adverb یک دم ۔ فوراً
Subita Name سبیتا ۔ اطمینان ۔ تسلی ۔ فرصت ۔ فراغت ۔
Subito مو سیقی کی ہد ایت میں جلد ی ۔ جلدی ۔
Subitum exanthema Noun انسانی وائرس سے بچوں کو لاحق ہونے والی جلدی مرض جس میں جلد پر دانے اور تیز بخار تین روز تک تنگ کرتا ہے
Subja Name سبجا ۔ کالی کملی ۔
Subjacency Noun تہ نشین ۔ نشیب
Subjacent Adjective نیچے واقع یا رُونُما ھونے والا ۔ تہ میں موجُود ۔ بُنیادی
Subjacently Adverb تہ میں ھوتے ھُوئے
Subjact matter Noun کسی مُکالمے کِتاب یا تحریر کا موضُوع ۔ موضُوع بحث
Subjactive Noun شخصی ، ذاتی ، داخلی
Subjecitve rightncss مو ضوعی صواب ۔
Subject Noun شہری باشندہ ۔ رعیت ۔ محکوم ۔ ماتحت ۔
Subject card کتب خانے کی فہرست کا کارڈ جس پر مو ضوع لکھا ر ہتا ہے ۔
Subject catalogue Noun لائبریری وغیرہ میں کتابوں وغیرہ کی موضوعات کے لحاظ سے مرتب کی ہوئی فہرست ۔
Subject centred Adjective وہ تدریس یا تعلم جو طلبہ کی ضروریات کی بجائے نصابی مواد کو اہمیت دے ۔
Subject discipline curriculum Adjective وہ مضمون نواز نصاب جو تصورات تنظیم اور مسائل کو اہمیت دے ۔
Subject entered curriculum Adjective کسی ایک ہی مخصوص مضمون پر مشتمل نصاب ۔
Subject heading
Subject matter Verb اہمیت کا حامل ۔ اہم ۔
Subject matter curriculum Adjective وہ نصاب جو مختلف مضامین پر منظم کیا گیا ہو ۔
Subject nations محکوم اقوام ۔