English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subfulgent Adjective کسی قدر تاباں ۔ اوسط درجے کا چمکیلا ۔
Subfunctional Adjective جس کا تھوڑا یا بظاہر کوئی کام نہ ہو ۔
Subfuscous Adjective نیم دھُندلاہٹ لیے ھُوئے
Subfuse Adjective دھُندلا ۔ قدرے سیاہ ۔ سیاہی مائل ۔
Subfusk Adjective کسی قدر سیاہ ۔
Subgalea Noun زیر خود ۔ زیر فانوس ۔
Subgelationous Adjective کسی قدر لیس دار ۔
Subgeneric Adjective زیر جنسی ۔ کسی جنس کا نچلا گروہ ۔ تقسیم زیر جنسی ۔
Subgenital Adjective زیر اعضائے تناسال ۔
Subgenus Noun تحتائی جِنس ۔ گروہ یا قِسم جو جِنس سے نیچے لیکن نوع سے اُوپر ھو
Subgingival Adjective مسوڑھوں کے نیچے کا ۔
Subglabrous Adjective کسی قدر بے موُ ۔ کسی قدر چکنا ۔
Subglacial Adjective تحت گلیشئیر
Subglacially Adverb گلیشئیر کے نیچے بہتے ھُوئے
Subglenoid ش یر یبا کر ہ نما ۔
Subglobosely تقر یبا کر ہ نما شکل میں ۔
Subglobular قر یب قر یب کر ہ کی شکل کا ۔ تقر یبا کر و ی ۔
Subglottal ز یر نر ما ری ۔
Subglottic دیکھو ۔
Subgrade Noun چٹان یا زمین کی وہ سطح جس سے سڑک بنانے میں بُنیاد کا کام لیا گیا ھو
Subgrondation Noun پنجر کا فریکچر جو دب جائے
Subgroup Noun ذیلی گروہ ۔ گروہ کا کوئی ایک جُز
Subgular حلق کے نچلے حصے میں و اقع ۔
Subh e dil Name صبح دل ۔ صاف دل روشن قلب نیک پرہیز گار روشن ضمیر ۔
Subha Name سبحہ ۔ کالی کملی ۔
Subhan Name سبحان ۔ پاک خدائے پاک ۔
Subhan allah
Subhani Name صبحانی ۔ حسین و جمیل آدمی ۔ خوبصورت آدمی ۔
Subhanullah Name سبحان اللہ ۔ کلمہ تحسین ۔
Subharnonic ش یر مو سیقی ۔ نیم تعد دی ۔