English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subhasta نیلا م کے ذ ریعہ ۔
Subhastation تا ریخ نیلا عا م ۔
Subhead Noun رئیس مَکتب کا ماتحت ۔ ذیلی مَد یا عُنوان
Subhealth خر ا بئی صحت ۔ نا تو انی ۔
Subhedral نیم پہل د ار ۔
Subhehatic ز یر جگری ۔ تحت کبدی ۔ جگرکے قر یب کا ۔
Subhepatic Noun, Adjective جِگَر کے نیچے ۔ زَیرِ جِگری
Subhepatic abscess Noun زیر جگر پھوڑا
Subhermeral Noun زیر عضدی ، بالائی بازو کی ہڈی کے نیچے
Subhimalayan تحت ہمالیا ئی ۔ ہما لیہ کے نشیبی حصے کا ۔
Subhorizontal جو با لکل افقی نہ ہو ۔
Subhuman Adjective نیم بشری ۔ اِنسانی نسل سے کم تر ۔ اںسانی سطح سے قدرے نیچے
Subhumeral کند ھے کے نیچے کا ۔ تحت عضدی ۔
Subhumid جو با لکل مر طوب نہ ہو ۔
Subhyaline کسی قد ر بلو ر نما یا ز جا جی ۔
Subhyoid Noun زبان کے نچلی طرف کی دو چھوٹی ہڈیوں کے نیچے ، تحت عمرتان
Subhyoid bursal Noun درجک زیر لامی
Subicteric جسے خفیف سا یر قان ہو ۔
Subiculum نبا تیات طفیلی نو از کے نسیج جن میں لفہ پو ش ر ہتا ہے ۔
Subiet Verb تہطیر ۔ عظمت بنانا ۔ سُلیمانی زہر چٹانا ۔ بالائی صُورت میں ڈھل جانا
Subiliac Noun الیم کے نیچے کندھے کی ہڈی کے نیچے
Subilium Noun کندھے کی ہڈی کا سب سے نچلہ حصہ
Subinfection Noun دوا کی وجہ سے جسم میں زہر پھیلنا
Subinfeudate Verb ذیلی پٹے پر دینا ۔ پٹے پر لی زمین کو آگے پٹے پر دینا
Subinfeudation Noun ذیلی پٹہ داری
Subinfeudatory Noun ذیلی یا شِکمی پٹہ داری
Subinflammation Noun ورم یا سوزش
Subintelligential اشا را تی ۔
Subintelligitur اشا ر ہ ۔
Subintent ضمنی معنی ۔ مقصد یا تجو یر ۔