English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suberin Noun کاکی مادہ ۔ سبیرین ۔ ایک روغنی آب روک مواد
Suberio جز و تر کیبی جو کیمیا ئی مر کبو ں کے نا م سا تھ آتا ہے ۔
Suberization Noun کارک شدگی
Suberize Verb کارک کے شیشے میں تبدیل کرنا
Suberone کیمیا ایک خو شبو د ار تیل جو کاک کے تیز اب کے چو نے کے سا تھ تقطیر سے حاصل ہو تا ہے ۔
Suberose Adjective کارک کی ۔ کارک کا سا
Suberous Adjective کاک کی طرح کا
Suberyl کیمیا کا ک کے تر شے کے د و جو ہر ی ا صلیے ۔
Subesequent condition شرط مابعد ۔
Subessential ا ہم ۔
Subfalcate کسی قد رد رانتی نما یا خمیدہ ۔
Subfamily Noun ذیلی خاندان ۔ کسی جاندار کی ذیلی شاخ جو خاندان سے نیچے اور جِنس سے اُوپر ھو
Subfebrile نو بتی پتی ۔ کسی قد ر بخا ر کی حا لت ۔ و قفہ د ا ر یا با ری کے بخا ر کی ۔
Subfertile کم با ر آ ور ۔ خفیف ز ر خیز ۔
Subfibrous کسی قد ر ریشہ د ار ۔
Subfief ضمنی جا گیر ۔
Subfiuvial پا نی کی تہ کا ز یر د ر یا ئی ۔
Subfix Noun پس نوشت ۔ پس تحریر ۔ حرف ۔ علامت ۔ نِشان
Subflavour خفیف سا مزہ اور خوشبو کسی خا ص قسم کی ۔
Subflavous Noun زردی مائل ، قلیل الصفرہ
Subfloor فر ش د ر فر ش ۔
Subflooring فر ش د ر فر ش بنا نے کے ۔ سا ز و سا ما ن ۔
Subfocal Adjective جس کو واضح احساس نہ ہو ۔ زیر مرکز توجہ ۔
Subform Noun ثانوی یا تحتی شکل ۔ اندرونی حالت ۔ نچلا حصہ ۔
Subfornicate Adjective کسی قدر محرابی ۔
Subfossil Noun, Adjective نیم مُتحَجر حالت میں ۔ نیم رکازی ۔ قدرے پتھرایا ھُوا
Subfoundation Noun ضمنی بنیاد ۔
Subfraction Noun کسر در کسر ۔ کسر کی کسر ۔
Subframe Noun ثانوی چوکھٹا ۔
Subfreezing Adjective سیال کے لیے نُقطہ اِنجماد سے کم درجہ حرارت