English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sacaraindica | — | — |
| Sacaton | Noun | سيکيٹون ۔ ايک سَدا بَہار گھاس ۔ |
| Sacbrood | Noun | شہد کی مکھیوں کی ایک بیماری جو ان کے پہل روپ میں لگ جاتی ہے اور انہیں سکھا دیتی ہے ۔ |
| Saccade | Noun | نُقاط ارتکاز کے درمیان آنکھوں کی مُختصر پھرتیلی جنبش ۔ |
| Saccadic | Adjective | جھٹکے سے متعلق ۔ جھٹکا دینے والا ۔ فوری ۔ |
| Saccadic movement | Noun | آنکھوں کو تیزی سے حرکت دینا ۔ ایک چیز سے دفعتاً نظر ہٹا کر دوسری چیز پر گاڑ دینا ۔ |
| Saccate | Adjective | (حَياتِيات) کيسَہ دار ۔ تھيلی والا ۔ تھيلی کی شَکَل کا ۔ |
| Saccbarum | Verb | کھانڈ ۔ |
| Saccerdotal | Adjective | مرشدانہ ۔ مشائخانہ ۔ پروہتی ۔ پاک ۔ |
| Sacchar | — | — |
| Saccharase | Noun | قند نیشکر ۔ چینی ۔ |
| Saccharate | Noun | (کيمِيا) شَکری نَمَک ۔ سيکريٹ ۔ شَکری تيزاب کا نَمَک ۔ شَکَراور فِلزاتی تيزاب کا نَمَک ۔ |
| Saccharated | Adjective | چینی سے بنا ہوا ۔ شیریں ۔ چینی ملا ہوا ۔ |
| Saccharephidresis | Noun | عرق شیریں ، میٹھا پسینہ |
| Saccharic | Adjective | (کيمِيا) شَکريکی ۔ سَکری ۔ سَکرين سے مُتعلِق يا اُس سے حاصِل شُدَہ ۔ |
| Saccharic acid | Noun | (کيمِيا) شَکَری تيزاب ۔ سُفيد قَلمی ، پانی ميں حَل پَذير ۔ |
| Saccharic ether | Noun | شکری تیزاب سے حاصل ہونے والا ایتھر ۔ |
| Saccharide | Noun | (کيمِيا) سَکارائڈ ۔ شَکَّری نَشاستَہ ۔ شَکَّری مُرَکَّب ۔ شَکَّری نَشاستے کا غِذّائی مُرَکَّب ۔ |
| Saccharides | Noun | کاربوہائیڈریٹس کی تین اقسام میں سے ایک یعنی چینی شکر گڑ وغیرہ ۔ |
| Sacchariferous | Adjective | شکریلا ۔ شکر زا ۔ شکر آور ۔ شکر آفریں ۔ |
| Saccharification | Noun | شَکرانے کا عمَل ۔ شَکَّر سازی ۔ شَکَّر بَنانے کا عمَل ۔ |
| Saccharify | Verb | شَکّرانا ۔ شَکَّر بَنانا ۔ شَکَّر ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| Saccharimeter | شکر پیما ۔ شکر کے ارتکاز کا تعین کرنے والا ایک آلہ محلول سے بھری نلی میں تقطیب شدہ روشنی کے ارتکاش کی سطح کے زاویہ گردش سے پیمائش کی جاتی ہے ۔ | |
| Saccharimetric | Adjective | شکر پیمائی سے متعلق ۔ |
| Saccharimetry | Noun | شکر پیمائی |
| Saccharin | Noun | سکرین شکر جیسا ایک مادہ جو کوئلہ سے اخذ کیا جاتا ہے اور ذیابیطس کے مریضوں کو شکر کی بجائے استعمال کرایا جاتا ہے ۔ |
| Saccharinated | Noun | شکرین ملا ہوا ۔ |
| Saccharine | Adjective | مِٹھاس والی / سَکرينی ۔ شَکَّر سے مُتعلِق ۔ شَکَّر کی حامِل ۔ |
| Saccharine | Adjective | مِٹھاس والی / سَکرينی ۔ شَکَّر سے مُتعلِق ۔ شَکَّر کی حامِل ۔ |
| Saccharine diabetes | Noun | شکری ذیابیطس ۔ |