English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raspatory Noun سوبان جرّاحی ۔ عظم تراش ۔
Raspatory rasp Noun ہڈیوں کو کھرچنے والا آلہ
Raspberry Name رس بھری ۔
Raspberry cane Noun ولایتی رس بھری کا پودا ۔ ولایتی رس بھری کی جھاڑی ۔
Raspberry like Adjective رس بھری جیسا ۔
Raspberry mosaic Noun وہ بیماری جو رس بھری یا اس قسم کے پودوں میں ہوتی ہے جن سے ان کے پتّے داغ دار اور پیلے ہو جاتے ہیں ۔
Raspberry rose Noun گلاب سے زیادہ گہرا گلابی رنگ ۔
Raspberry tongue Noun سرخباد کے بعد بغیر میل کے سرخ زبان ہونا
Raspberry vinegar Noun ایک قسم کا شربت ۔
Raspberry wine Noun سرخ شراب ۔
Rasped Verb رگڑا ۔
Rasper Noun ریتنے والا آلہ یا شخص
Raspingly Adverb گھِستے ہُوئے ۔ برہم انداز سے
Raspy Adjective رگڑ کھاتا ہُوا ۔ سخت کھُردرا ۔ نا ہموار ۔ غُصیلا ۔ چِرچِڑا
Rassan Name پہنچنے والا ۔ پہنچانے والا ۔
Rasse Noun مشک بلاﺅ جو ہندوستان ، ملایا ، جاوا وغیرہ ۔
Rastafarian Noun, Adjective جمیکا سے پھیلنے والے ایک فِرقے کا رُکن جو حبشہ کے سابق شہنشاہ ہیل سلاسی کو مسیح موعود اور سیاہ فام اقوام کو افضل الناس مانتا تھا ۔
Raste Verb محسوس کرنا ۔ تجربہ رکھنا ۔ علم رکھنا ۔ کسی چیز کا معمولی تجربہ ہونا ۔
Raster Noun راسٹر ۔ لائنوں کا ایک مستطیل نما پیٹرن ۔ ایک ویڈیو ڈسپلے میں افقی لائنیں جس سے اصطلاح راسٹر اخذ کی گئی ہے ۔
Raster display Noun راسٹر ڈسپلے ۔ ایک ویڈیو مانیٹر جیسا کہ ایک سی آر ٹی جو سکرین پر اوپر سے نیچے کی طرف آنے والی افقی سکین لائنوں والا ایک مسلسل امیج دکھاتا ہے ۔
Raster graphics Noun راسٹرگرافکس ۔ گرافکس تخلیق کرنے کا ایک طریقہ جو امیج کے ساتھ چھوٹے آزادانہ طور پر کنٹرول کیے جانے والے نقاط پکسلز کے مجموعے کی طرح برتاوء کرتا ہے ۔ یہ قطاروں اور کالموں میں مرتب ہوتے ہیں ۔
Raster image Noun راسٹرامیج ۔ ایک ڈسپلے امیج جسے مختلف رنگین ہلکے یا گہرے پکسلز اور ایک مستطیل نما ایرے تشکیل دیتے ہیں ۔
Raster image processor Noun راسٹرامیج پروسیسر ۔ ایک ڈیوائس جو ہارڈوئیر یا سافٹ وئیر پر مشمتل ہوتی ہے ۔ جو ویکٹر گرافکس یا ٹیکسٹ کو راسٹر بٹ میپڈ امیج میں تبدیل کرتی ہے ۔
Rasterization Noun راسٹرئزیشن ۔ ویکٹرگرافکس کی ریاضی کے عناصر کی اصطلاح میں بیان کیے گئے امیجز مثلا پوائنٹس اور لائنز کمپوز کیے گئے پکسل پٹیرنز کے مساوی امیجز میں تبدیلی جنہیں بٹس کے سیٹوں کی طرح سٹور اور مینی پلیٹ کیاجاسکے ۔
Rasterize Verb کمپیوٹر کے ذریعہ اعداد میں تحویل شُدہ تصویر کو منفیری نلکی پر مُنتقل کرنے کے لیے خطوط میں تبدیلی کرنا ۔
Rastina Name راستینہ ۔ درست واقعی حقیقی راست ۔
Rastrated pelvis Noun چونچ نما حوض
Rasts method
Rasum Name راسوم : مہر ، ملامت ، نشان ۔
Rasura Noun چھیلنا ، کھرچنا