English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rashness proves a good thing to a few but a bad thing to many
Rasholnik Noun روسی قدامت پسند ۔ کلیسا کا مخالف اور اس مقصد سے قائم متعدد حلقوں میں سے کسی ایک کا رکن ۔
Rashqa Name رشقہ ۔ گہری نظر سے دیکھنے والی ۔
Rasi Name راصی : گرانے والا ۔
Rasia Name راسیہ ۔ ثابت قدم مستقل مزاجی ۔
Rasib Name راسب ۔ نرم ۔
Rasida Name راصدہ ۔ نگہبان نگرانی کرنے والی رسد پہنچانے والی ۔
Rasie Name رسیع : اچھی زندگی ۔ خوشگوار زندگی
Rasien Name رصین : پکا ۔ مضبوط ۔ پختہ ۔
Rasifa Name رصیفہ ۔ رفیقہ جیبہ ساتھی دوست نمونہ مثال نظیر ۔
Rasikh Name راسخ ۔ پکا ۔ مضبوط ۔ دیرپا ۔
Rasil Name رسیل : قاصد ۔ بھیجا ہوا ۔ پیغامبر ۔ پیغام رساں ۔
Rasila Name رسیلہ ۔ بھیجی ہوئی ۔ ارسال کی ہوئی ۔
Rasili Name رسیلی ۔ خوش مزاج ۔ مزاحیہ ۔ بانکی ۔
Rasim منتقی کشمش ۔
Rasin Name رصین ۔ مہربان ہمدرد مضبوط مستحکم ۔
Rasit Adjective بن کہے ۔ خاموش ۔ خاموش رضا مندی ۔ الخاموشی ۔ نیم رضا ۔
Raskolnik Noun مُنحرِف ۔ غیر مُقَلِّد ۔ رُوسی کلیسا سے رُو گردان شخص
Rasma Name رثمہ ۔ درمیانی وادی ۔
Rasmali Name راسمالی ۔ سرمایہ دار ۔
Rasmeed Name رسمید ۔ خاکہ ۔ نشانی ۔ علامت ۔
Rasmia Name رسمیہ ۔ خاکمانہ ۔ سرکاری ۔ نشان ۔ نقش ۔
Rasmin Name رسمین ۔ خاکہ ۔ نشانی ۔ علامت ۔
Rasool Name رسول : پیغمبر ۔ پیغام لے کر آنے والا ۔ اللہ کا پیغام پہنچانے والا ۔
Rasores Noun دُجا جان ۔ مرغان ۔
Rasorial Adjective زجاجی پرِندہ ۔ منقاری پرِندہ ۔ چُکنے والے پرِندوں کے مُتعَلِق
Rasp Noun ریتی ۔ موئی ریتی ۔
Rasp palm
Rasp punch
Raspatori Noun جراح کی ریتی ۔