raster graphics – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

راسٹرگرافکس ۔ گرافکس تخلیق کرنے کا ایک طریقہ جو امیج کے ساتھ چھوٹے آزادانہ طور پر کنٹرول کیے جانے والے نقاط پکسلز کے مجموعے کی طرح برتاوء کرتا ہے ۔ یہ قطاروں اور کالموں میں مرتب ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu