English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rode | Verb | سواری کی ۔ |
| Rode is the logic of fools | Phrase | لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے |
| Rodent | Noun | کترنے والا جانور ۔ اکال ۔ کینسر ۔ |
| Rodent officer | Noun | چوہوں کی وبا پر نظر رکھنے والا افسر ۔ |
| Rodent ulcer | Noun | زخم اکال ۔ گوشت خورہ ۔ |
| Rodentia | Adjective | روڈینشیا ۔ چھوٹے فقاریہ ۔ حبلی ممالیہ ۔ ان کے اگلے دانت کترنے والے ہوتے ہیں ۔ جن کا ایک جوڑا اوپر والے جبڑے اور ایک جوڑا نیچے والے جبڑے میں ہوتا ہے ۔ یہ ہمیشہ نشوونما پاتے رہتے ہیں ۔ مثلا گلہری ۔ چوہا وغیرہ ۔ |
| Rodential | Adjective | کترنے والا ۔ کترنے والے جانوروں کا یا ان سے متعلق ۔ |
| Rodenticide | Noun | کُتَرنے والے جانوَروں کو مارنے کی دَوا ۔ کوئی بھی کيڑے مار دَوا ۔ |
| Rodeo | Noun | (ہَسپانوی) ميلَہ مُويشِياں ۔ جانوَروں کے کَرتَب اور کھيلوں کی نُمائش ۔ |
| Rodigeosus bacillus | Noun | عجیب طرز کا جرثومہ |
| Rodika | Name | رودکہ ۔ سجاوٹ کرنے والی ۔ |
| Rodinal | روڈینل ۔ فوٹوگرافی ڈویلپر ، پیرا امائینو فینول کے الکلائن محلول اور سوڈیم بائی سلفائیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ | |
| Rodka | Name | رودکہ ۔ سجاوٹ کرنے والی ۔ |
| Rodless | Adjective | بے عصّا ۔ بے سَہارا ۔ بے اِختِيار ۔ |
| Rodlet | Noun | چھوٹا راڈ ۔ چھوٹا ڈنڈا یا چھڑی ۔ |
| Rodlike | Noun | چھڑی نما ۔ راڈ جیسا ۔ ڈنڈے یا چھڑی کا سا ۔ |
| Rodman | Noun | جريب کَش ۔ جريب يا ناپنے کا آلَہ ۔ جريب کَشی ۔ |
| Rodomont | Noun | شیخی باز ۔ ڈینگ ہانکنے والا ۔ ڈینگیا ۔ |
| Rodomontade | Noun | شیخی ۔ ڈینگ ۔ لاف و گزاف ۔ |
| Rodomontade rhodomontade | — | — |
| Rodomontader | Noun | شیخی بگھارنے والا ۔ ڈینگیا ۔ |
| Roe | Noun | چھوٹا ہرن ۔ چکارا ۔ |
| Roe buck | Noun | نَر ہَرن ۔ چَکارا ۔ عام مَعنی ميں کوئی بھی ہَرن ۔ |
| Roe buck | Noun | نَر ہَرن ۔ چَکارا ۔ عام مَعنی ميں کوئی بھی ہَرن ۔ |
| Roe corn | Noun | مچھلی کے بیضہ دان میں سے ایک انڈا ۔ |
| Roe deer | Noun | قَديم دُنيا کا چھوٹا سا پھُرتيلا ہَرن ۔ |
| Roe deer | Noun | قَديم دُنيا کا چھوٹا سا پھُرتيلا ہَرن ۔ |
| Roe stone | — | — |
| Roebuck | Noun | نر ہِرن یا چکارا ۔ |
| Roed | Adjective | مچھلی کے انڈوں سے بھرا ہوا ۔ مچھلی کے انڈوں والا ۔ |