English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Roella lonifolia Noun تال مکھانہ
Roenotgenologically Adverb ازرُوئے اِطلاقات لا شُعاعی ۔
Roentgen Phrase رونٹی جن : تابکار شعاعوں کی مخصوص مقدار (dese of exposure) کی ایک اکائی ۔
Roentgen ray Noun لا شُعاع ۔
Roentgen rays Noun ایکس ریز ۔ ڈھانچے کی شکل ۔
Roentgenism Noun مرض لاشعاعی
Roentgenize Verb لاشُعاعوں کے اثَر/ عمَل سے گُزارنا ۔
Roentgenogram roentgenograph
Roentgenograph Verb ایکسرے کے ذریعہ فوٹو لینا ۔
Roentgenographic Adjective مُتعلِق بَہ لا شُعاعی تَصوير ۔ عکس ۔ مُتعلِق بَہ ايکسرے فوٹو ۔
Roentgenographically
Roentgenography Noun لاشُعاعی عکاسی ۔ ايکسرے فوٹو گرافی ۔
Roentgenologic Adjective مُتعلِق بَہ اِطلاقات لا شُعاعی ۔
Roentgenologist Noun ماہِر علُومِ لاشُعاعی ۔
Roentgenology Noun لاشُعاعيات ۔ لا شُعاعوں کے تَمام اِطلاق کا مُطالِعہ ۔
Roentgenoscope Noun لا شُعاع نُما ۔ ايسا آلَہ جِس ميں رَنگين روشنی کا پَردَہ ہوتا ہے ۔
Roentgenoscopic Adjective آلَہ لاشُعاعی سے مُتعلِق ۔
Roentgenoscopy Noun لا شُعاعی مُعالجَہ ۔ لا شُعاعوں کی مَدَد سے طِبی عِلاج مُعالجَہ ۔
Roentgenotherapy Noun لاشعاعی معالجہ
Roentgentology Noun ریڈیو لاجی کی ایک برانچ جو ایکسرے کے ذریعہ بیماریوں کا پتہ چلاتی ہے ۔
Rofaiel Name روفائیل ۔ جسے اللہ شفا دے ۔
Rofession Noun حرفہ ۔ کام دھندا ۔ اہم پیشہ ۔ اعلان ۔
Rofusion Noun بزرگ ۔ جدّ ۔ مُورث ۔ والد ۔
Roganization chart تنظیمی چارٹ ۔
Rogation Noun التماس ۔ استدعا ۔ مناجات ۔ دُعا ۔
Rogation days Noun (کَليسِيات) يَومِ صَعُود سے پہلے تين روز ۔
Rogation flower Noun حشیش الحلیب ۔ شیر زا ۔ جس کے ہار بنا کر مناجات اولیاء کے دنوں میں جلوس میں لے جاتے تھے ۔
Rogation sunday Noun ایسٹر کے بعد کا پانچواں اتوار ۔
Rogation week Noun وہ ہفتہ جس میں مبارک پنجشنبہ پڑتا ہے ۔
Rogational Adjective مناجات اولیاء سے متعلق ۔