English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rogationtide Noun ایام التجا ۔ حضرت عیسیٰ کے یوم صعود سے تین دِن پہلے شروع ہونے والا سہ روزہ تہوار ۔
Rogatory Adjective اطلاعات حاصل کرنے والا خصوصاً کسی کمیشن وغیرہ میں ۔
Roger Noun عام یا خاص نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Roger de coverly Noun ایک قسم کا دیہاتی ناچ اور راگ ۔
Roger s disease Adjective پیدایش سے دل کے دونوں کا غیر قدرتی میل ۔
Rogered Adjective کسی سے سوالطت کی ۔
Rogger Noun جَہاز /کَشتی کا سازو سامان دَرُست کَرنے والا شَخص ۔
Roghage Adjective روگیج ۔ موٹا چھوٹا چارہ ۔ پودوں کے اجزا جو خام ریشہ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Rogitine Noun تجارتی نام فینٹو لامین کا ۔
Rogitine test Noun فیُوکَروسائیٹوما کے لیے ٹیسٹ
Rogue Noun لّچا ۔ لفنگا ۔ آوارہ ۔ بدمعاش ۔ سرکش ۔ جانور ۔
Rogue elephant Noun جَنگَلی ہاتھی جو اپنے کِلّے سے الَگ کَر دِيا گَيا ہو ۔
Roguer Noun شرارت کرنے والا ۔ خانہ بدوش کی زندگی گزارنے والا ۔
Roguery Noun بدمعاشی ۔ شرارت ۔ بدمستی ۔
Rogues gallery
Rogues gallery
Rogues gallery
Rogues latin
Rogues march
Rogues march
Rogues yarn
Rogueship Noun شرارت ۔ بدمعاشی کی حالت ۔
Roguing Adjective روگنگ ۔ کسی فصل سے غیر صحت مند یا غیر مطلوب پودوں کو تلف کرنا ۔
Roguish Adjective بدمعاش ۔ آوارہ گرد ۔ شریر ۔
Roguishly Adverb بَدمُعاشانَہ ۔ اوباشانَہ ۔ شَرارَت سے ۔
Roguishness Noun لفنگاپن ۔ بدمعاشی ۔ شرارت ۔
Rohan Name روحان : مسرتیں ۔ خوشبوئیں ۔ آسائشیں ۔
Rohana Name روحانہ ۔ بہت خوشبوئیں ۔
Rohani Name روحانی ۔ پاک صاف منزہ پاکیزہ ایک نام روحانی بانو ۔
Rohat Name روہت ۔ خوبصورتی حسن نرمی چہرے کی رونق یا تروتازگی ۔