English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rocker Noun ہنڈولا ۔ پالنا ۔ جھُولنے والا ۔ سونا کھودنے والا جُھولا ۔
Rocker arm Noun (مَشين) جھُولنے والی دھُری پَر لَگا ہُوا بازُو نُما آلَہ ۔
Rockered Adjective چٹان کی طرح مڑا ہوا ۔
Rockery Noun مٹی کے ساتھ مِلے جُلے انگھڑ ۔ پتھروں کا ٹیلا یا تودہ جِس پر پہاڑی پودے اُگاۓ جاتے ہیں ۔
Rocket Verb قیمتوں کا یکایک چڑھ جانا ۔
Rocket blue Noun جرجیر ، ہالم
Rocket bomb Noun راکِٹ بَم ۔ فِضا ميں سے چھوڑا جانے والا بَم ۔
Rocket candytuft Noun چاندنی
Rocket garden Noun ہرائی شب بو
Rocket larkespur Noun جرجیربری ، ہالم ، گل میمون
Rocket london Noun خوب گلاں ، خاکثیر
Rocket plane rocket airplane
Rocket propulsion Noun راکَٹی دھَکيل ۔ راکِٹ کے ذَريعے دھَکيلنے کا عمَل ۔
Rocket ship Noun راکٹ طیارہ ۔
Rocket wild Noun کک کوج
Rocket yellow Noun ایہقان
Rocketed Verb راکٹ چلایا ۔ راکٹ کو گامزن کیا ۔ روانہ کیا ۔
Rocketeer Noun راکِٹ ساز ۔ وہ جِس کا پيشَہ راکِٹ سازی ہو ۔ راکِٹ چَلانے والا شَخص ۔
Rocketry Noun (فِضائيات) راکِٹ کی پَرواز ۔ تَرويج اور ساخت کا عِلم يا مُطالِعہ ۔
Rockfall Noun پتھروں یا بٹیوں کا لڑھکنا ۔ ٹوٹے پتھروں کا ڈھیر ۔
Rockfeller foundation Adjective ۱۹۱۳ ء میں قائم ہوئی اس کے مقاصد میں خیراتی کام کرتے ہیں مثلا تعلیم اور ثقافت کا فروغ وغیرہ ۔
Rockfish Noun چٹانوں سے چمٹی رہنے والی مچھلی گوبی ، کیڑنا ، گربہ ماہی وغیرہ ۔
Rockhopper Noun پینگوئن کی ایک چھوٹی قِسم جِس کے ماتھے پر کلغی ہوتی ہے ۔ قُطب جنوبی اور نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی ۔
Rockies Noun راکی کی جمع ۔
Rockily Adverb استحکام سے ۔ مضبوطی سے ۔
Rockiness Noun سَختی ۔ دُرُشتی ۔ پُختَگی ۔ اِستِحکام ۔ مَضبُوطی ۔
Rocking Adjective جنبذہ ۔ جھولتا ہوا ۔ جھولنے والا ۔
Rocking chair Noun جھُولنے والی کُرسی ۔ ہِلتی جُلتی کُرسی ۔ جھُولا کُرسی ۔
Rocking chair Noun جھُولنے والی کُرسی ۔ ہِلتی جُلتی کُرسی ۔ جھُولا کُرسی ۔
Rocking frame Noun جھولتا چوکٹھا ۔ جھولتی فریم ۔