English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rock drill Noun چٹان برما ۔ چٹان میں چھید کرنے والی مشین یا آلہ ۔
Rock duck Noun ایک قسم کی بط ۔
Rock english
Rock face Noun قُدرتی چٹان کا سیدھا عمودی پہلو ۔
Rock fence Noun پتھر کی دیوار ۔
Rock fever Noun مالٹا بخار ۔ گھٹتا بڑھتا بخار ۔ میعادی بخار جس کا جبرالثر میں زور ہے ۔
Rock fish
Rock fish rock cod
Rock flint Noun چقماق نما بلور ۔
Rock floor Noun سنگارد ۔ خاک سنگ ۔
Rock foil Noun پتھر توڑ ۔ ایک قسم کا پودا جو چٹانوں میں نشو و نما پاتا ہے اس کا پھول سرخ ، سفید یا زرد ہوتا ہے ۔
Rock garden Noun باغِ کوہِستانی ۔ چَٹانی علاقے يا پَتھَريلی زَمين پَر اُگا ہُوا باغ ۔
Rock glacier Noun چٹان تودہ ۔
Rock goat Noun بُز کوہی ۔ پہاڑی بکرا ۔
Rock hammer Noun چٹان توڑنے والا ہتھوڑا ۔
Rock hawk Noun ایک قسم کا باز ۔
Rock hewn
Rock hound Noun ماہر ارضیات ۔ تیل تلاش کرنے والا ۔
Rock ing
Rock lobster Noun چَٹانی جھينگا ۔ ريڑھ کی ہَڈّی والی جھينگا مَچھلی ۔
Rock of ages Noun حضرت مسیح علیہ السلام ۔
Rock oil پیٹرولیم ۔
Rock oil پیٹرولیم ۔
Rock out cave Noun چٹانی غار ۔
Rock parrakeet Noun ایک قسم کا طوطا جو غاروں میں رہتا ہے ۔
Rock pigeon
Rock pipit Noun چنڈول یا لوہے کی ایک قِسم جو پتھریلے ساحِلوں پر پائی جاتی ہے ۔
Rock plant Noun چٹانوں میں اُگنے والا کوئی پودا ۔
Rock plant Noun چٹانوں میں اُگنے والا کوئی پودا ۔
Rock plover Noun زقزاق کوہی ۔ پہاڑی پُلور ۔