English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Roburite Noun روبورائٹ ۔ ایک تیز پھٹنے والا یا بھک سے اڑ جانے والا مادہ جس میں شعلہ نہیں اٹھتا ۔
Robust Adjective بہَت طاقَتوَر ۔ بہَت صحَت مَند ۔ مَضبُوط يا قَوی ۔ گُٹھے جِسم کا ۔
Robust confidence Noun قوی اعتماد ۔
Robusta Noun افریقہ میں کثرت سے اُگنے والے قہوے کے بیج یا بن ۔
Robustious Adjective صحَت مَند ۔ ہَٹّا کَٹّا ۔ اکھَڑ ۔ اوباش ۔ جوشيلا ۔
Robustiously Adverb صحَت مَندانَہ طَور پَر ۔ طاقَتوَر انداز سے ۔ اکھَڑ انداز سے ۔
Robustiousness Noun صحَت مَندی کی حالَت يا کيفِيَت ۔ اکھَڑ پَن ۔
Robustly Adverb صحَت مَندانَہ طَور پَر ۔ طاقَتوَر انداز ميں ۔
Robustness Noun صحَت ۔ صحَت مَندی ۔ طاقَت ۔ قُوَت ۔ مَضبُوطی ۔
Roby Verb پہنانا ۔ ملبوس کرنا ۔ خلعت پہننا ۔
Roc Noun (عَربی) رُخ ۔ عَرَب ديو مالا ميں مَذکُورَہ ايک داستانی بَڑا پَرِندَہ ۔
Rocaille Noun بٹیوں اور سیپیوں کی وضع کی ۱۸ویں صدی کی تعمیری آرائش ۔ بہت زیادہ سجاوٹ ۔
Rocambole Noun اسپينی يا پَہاڑی لَہسَن ۔ پَہاڑی يا کوہِستانی لَہسَن ۔
Roccella Noun آرچل کاہی ۔
Rocellate Noun روسیلک ایسڈ کا نمک ۔
Rocellic Adjective ایک ترشہ ۔ روسیلک ایسڈ سے متعلق جس کی سفید مستطیل نما قلمیں ہوتی ہیں ۔
Rocellin Noun ایک قسم کا کولتار ۔
Roche Noun ڈھالواں چٹان ۔ چٹانی بلندی ۔
Roche alum Noun پھٹکری ۔ چٹانی زاج ۔
Roche lime Noun چونا پتھر ۔ چونے کی پرت ۔
Roche moutonnee Noun ايسا چَٹانی ٹُکڑا جو بَرفانی عمَل سے گول اور ہَموار ہو گَيا ہو ۔
Rochelle Noun روشلی نمک ۔
Rochelle salt Noun راشَل نَمَک ۔ سوڈے اور پوٹاش کا دو آتشَہ طَرطير ۔
Rochet Noun (کَليسِيات) پادرِيوں کے پہَننے کا سِياہ لِبادَہ ۔
Rock Verb تھپکنا ۔
Rock and roll Noun عوام پسند رقص ۔ موسیقی کا ایک طرز ۱۹۵۰ء کی دہائی سے رائج ۔
Rock and rye Noun بوتَل ميں بَند ايک مَشرُوب جِس کا اہَم جُزو رَئی کی وھِسکی شَراب ہوتی ہے ۔
Rock apostle Noun سینٹ میٹر ۔
Rock away Noun ایک قسم کی چار پہیوں والی امریکی گاڑی ۔
Rock barnacle Noun بیلینس جنس کا ایک جانور ۔