English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rock pool Noun پہاڑی جوہڑ یا چھوٹی جھیل ۔
Rock purslane Noun جنس کا ایک پودا ۔
Rock python Noun خاندان بوائڈائی کا کوئی اژدہا خصوصاً افریقہ کا عظیم الجُثّہ اژدہا ۔
Rock rabbit Noun بے دُم کا خَرگوش ۔ پَہاڑی خَرگوش ۔
Rock ribbed
Rock river Noun لمبا اور تنگ چٹانی جھرنا ۔
Rock rose Noun ایک پودا جِس میں گُلاب جیسے پھول کھلتے ہیں ۔ گلاب کوہی ۔
Rock salmon Noun مچھلی کا تِجارتی نام جِس کا اطلاق گربہ ماہی ۔ سگ ماہی کی طرح کی مُختلف اقسام پر ہوتا ہے ۔
Rock salt Noun عام معدنی نمک جِسے اردو میں لاہوری نمک بھی کہا جاتا ہے ۔
Rock salt structure halite structure
Rock scorpion Noun پہاڑی بچھو ۔
Rock shaft
Rock snake Noun اژدہا ۔ تِنیّن ۔
Rock solid
Rock sucker Noun ترینہ ۔ تنبو مچھلی ۔
Rock tar
Rock the boat Verb دوسروں سے مختلف روئیے یا رائے کا اس انداز میں اظہار کرنا کہ وہ پریشان ہو جائیں ۔ کشتی ٹکرانا ۔ کشتی کے ذریعے لانا یا لے جانا ۔ کشتی کی سیر کرنا ۔
Rock tripe Noun جائرو فورا نامی خُوردنی کائيوں ميں سے کوئی ايک ۔
Rock trout مچھلی کی ایک قسم ۔
Rock waste
Rock weed Noun خس دریائی ۔ کتانجک ۔
Rock whistle Noun کوہ آلپس کا ایک پرند ۔
Rock wood
Rock wool Noun پِگھلے ہُوئے پَتھَروں يا دھاتی ميل ميں بھاپ گُزار کَر بَنائی گَئی مَصنُوعی اُون نُما شے ۔
Rock wool Noun پِگھلے ہُوئے پَتھَروں يا دھاتی ميل ميں بھاپ گُزار کَر بَنائی گَئی مَصنُوعی اُون نُما شے ۔
Rock work
Rockabilly Noun روک اینڈ رول اور ہل بلی موسیقی کا آمیزہ ۔ گانوں کا ایک مقہول عام انداز ۔
Rockaway Noun چار پَہيوں والی ايک ہَلکی پھُلکی گاڑی ۔
Rockburst Noun کان کے اندر کِسی چٹان کا سخت دباوٴ کے تحت بیٹھ جانا ۔ ڈھے جانا ۔
Rocked Verb تھپکا ۔