English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Robin hood was a legendary english outlaw of the 12th century
Robin redbreast Noun حِنّ ۔ سینہ سرخ ۔ لال چڑی ۔
Robin redbreast robin reddreast
Robin snipe Noun چہا قسم کا ایک پرندہ ۔
Robinet Noun لال چڑی ۔ حنّ ۔ شراب وغیرہ کے پیپے کا نلکا ۔
Robing Noun لباس ۔ پوشاک ۔ گون ۔
Robing room
Robinia Noun جِنس روبینیا کا کوئی شُمالی امریکی درخت یا جھاڑی مثلاً پھلی دار لوکسٹ یا کاذب ببول ۔
Robinia grandiflora Noun بانسا ، باک ، اگاسٹی
Robins eye flower
Robins myeloplaxes
Robins plantain
Robita Name روبیتا ۔ قوت لعل قیمتی سرخ پتھر ۔
Roble Noun امريکی شاہ بَلُوط ۔ شاہ بَلُوط کا ايک سُفيد دَرَخت ۔
Robopost روبو سٹ نیوزگروپس کو خود کار طریقے سے آرٹیکلز پوسٹ کر نا ۔
Roborant Noun, Adjective طاقت بخش ۔ مقوی دوا ۔ طاقت دینے والی دوا ۔
Roboreous Adjective بلوطی ۔
Robot Noun مَشينی آدمی ۔ رُوبوٹ ۔ اِنسان نُما مَشين ۔
Robot bomb Noun اُڑَن بَم ۔ بَم بَردار مِيزائل يا راکِٹ ۔
Robotesque Adjective مشینی ۔ مشین کا ۔
Robotic Adjective مشینی ۔ مشین کے مُتعلق ۔
Robotics Noun روبوٹ کا مُطالعہ ۔
Robotism Noun مَشينی آدمِيَت ۔ مَشينی انداز ميں کام کَرنے کا انداز ۔ خُود کارِيَت ۔
Robotistic Adjective مَشينی انداز کا ۔ خُود کار ۔
Robotization Noun خُود کار بَنانے کا عمَل ۔ خُود کارِيَت ۔
Robotize Verb کِسی مَشينری يا کارخانے کو خُود کار بَنانا ۔
Robotlike Adjective مَشينی آدمی جيسا ۔ خُود کار ۔ مَصنُوعی اِنسان ۔
Robotry Noun مشین بنانے کا عمل ۔
Robur Noun شاہ بلوط ۔ سیتا سُپاری ۔
Robur caroli Noun شاہ بلوط ، سیتاسپاری