English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
River capture Noun کِسی پہاڑی ندی کا رُخ کِسی بڑے دھارے کی طرف موڑنا ۔
River chub Noun ایک قسم کی دریائی مچھلی ۔ چوب ماہی ۔
River coal Noun دریائی کوئلہ ۔
River crab Noun دریائی کیکڑا ۔
River craw fish Noun ایک قسم کی سفید چھوٹی مچھلی ۔
River deer Noun دریائی ہرن ۔
River delta Noun ڈیلٹا ۔
River dragon Noun مگر مچھ ۔
River drift
River duck Noun جنس کی ایک بطخ ۔
River dues Noun جہاز رانی رانی کے لیے سمندر استعمال کرنے پر ٹیکس ۔
River dues shipg Adjective جہاز رانی کے لیے دریا استعمال کرنے کے واجبات ۔
River eel Noun دریائی بام مچھلی ۔
River estuary Noun مصب ۔ خور ۔ مہانا ۔
River fish
River front
River god
River grape Noun ایک قسم کا امریکی سیاہ انگور ۔
River head Noun منبع دریا ۔
River hog Noun دریائی خنزیر ۔ خوک دریا ۔
River horse Noun اسپ دریائی ۔ دریائی گھوڑا ۔
River jack Noun مغربی افریقہ کا دریائی افعی ۔
River lamprey Noun دریائی بامی مچھلی ۔
River navigable دریا قابل کشتی رانی ۔
River rat Noun رات دن دریا میں رہنے والا ۔ وہ شخص جو فرصت کے اوقات دریا کے کنارے گزارتا ہے ۔
River scape Noun منظرہ دریا ۔
River side Noun دریا کی کچھار ۔ کنار رود ۔ کرانہ رود ۔
River side inn
River tract Noun دریائی قطعہ ۔
River tributary Noun معاون دریا ۔