English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ritardando Noun, Adjective موسيقی ۔ گھَٹايا جاتا ہُوا ۔ سُر کو بَتَدريج کَم کَرنے کی ہِدايَت ۔
Ritch ابکائی لینا ۔
Rite Noun رسم ۔ ریت ۔ طریقہ ۔ دستور ۔ سماجی یا دینی رسم ۔
Rite de passage Noun مراسم نقل و انتقال ۔
Rite of intensification Noun مراسم شدت ۔ مراسم سختی ۔
Rite of passage Noun کِسی شخص کی زندگی کا کوئی اہم واقعہ یا رسم یا موڑ مثلاً شادی ۔
Riteless Adjective بے رسوم ۔ رسوم سے خالی ۔
Ritelessness Noun رسوم سے خالی ہونے کی حالت ۔
Ritenuto Noun, Adverb ایک دم درت سے بلمپت چال پر آتے ہوۓ ۔ اس طرح کی ادائیگی ۔
Rites funeral رسوم تجہیز و تکفین ۔
Rites of agriculture Noun رسوم زراعت ۔
Rithe Noun نالا ۔ چشمہ ۔ جھرنا ۔ چھوٹی نہر ۔
Ritilba Name رطلبہ ۔ تیز رفتار گھوڑی ۔
Ritla Name رِطلہ ۔ تیز دوڑنے والی گھوڑی ۔
Ritmal کتاب رسودمیت ۔
Ritornello Noun (موسيقی) نَغمے کے دَوران ساز پَر بَجائی جانے والی موسيقی ۔
Ritterdisease
Rittiness Noun بجریالاپن ، کرکراپن ، کھسکھاہٹ ۔
Ritual Noun, Adjective رسم یا ریت کے متعلق ۔ آداب رسوم ۔ ارکان عبادت ۔
Ritual continence Noun رسمی زہد ۔
Ritualism Noun رَسُوم پَرَستی ۔ طَے شُدَہ رَسُوم و رِواج کی پابَندی ۔
Ritualist Noun رَسم و رِواج کا دِلدادَہ ۔ رَسُوم و رِواج کا حامی ۔ لَکير کا فَقير ۔ رَسُوم پَرَست ۔
Ritualistic Adjective رَسُوم و رِواج سے مُتعلِق ۔
Ritualistically Adverb رَسُوم و رِواج کی بَجا آوَری کَرتے ہُوئے ۔
Ritualization Noun رِواجی تَشکيل ۔ پابَندی رَسُوم و رِواج پَر اِيمان اعتقاد ۔
Ritualize Verb رسم ہونا ۔
Ritualized Verb رسم ہوا ۔
Ritualless Adjective عدم رسوم پرستی ۔
Ritually Adverb رِواجی طَور پَر ۔ بَہ مُطابِق رَسُوم ۔ رَسمی طَور پَر ۔
Ritz Verb جھڑک دینا ۔ ڈانٹ دینا ۔ دھتکار دینا ۔