English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rising rhythm Noun وہ آہنگ جس میں ہر رکن کی آخری ہجا پر زور دیا جاتا ہے ۔
Rising rod Noun کورنش اسٹیم انجن کا ایک حصہ ۔
Risk Verb نقصان سہنا ۔ نقصان اٹھانا ۔ گھاٹے میں رہنا ۔
Risk capital جو کھمی سرمایہ ۔
Risk charges Noun مطالبات خطرہ ۔
Risk insce Adjective زخم ضرب یا نقصان کے امکان کے سامنے ہونے کی کیفیت ۔
Risk money Noun زر خطرہ ۔ زر تلافی ۔
Risk note پرچہ ذمہ داری ۔
Risk of capture clause Noun گرفتاری جوکھم دفعہ ۔ خط گرفت دفعہ ۔
Risk premium Noun اصل زر بیمہ ۔
Risk yield Noun اگر کسی کاروبار میں نقصان کا خطرہ کم ہو تو شرح منافع بھی کم ہوتی ہے اور اگر سرمائے کے نقصان کا خطرہ زیادہ ہو تو شرح منافع بھی زیادہ ہوتی ہے ۔
Risked Verb نقصان سہا ۔
Risker Noun خطرہ لینے والا ۔ جوکھم میں ڈلنے والا ۔
Riskful Adjective اندیشہ ناک ۔ پر خطر ۔ ضرر دار ۔
Riskily Adverb خطرات کے ساتھ ۔
Riskiness Noun خدشہ ۔ ڈر ۔ خطرناکی ۔
Riskless Adjective بے خطر ۔ بغیر جوکھم کے ۔ خطرے سے باہر ۔
Risky Adjective نقصان رساں ۔ پُر خطر ۔ خطرناک ۔ ۔
Risman Name ریسمان : رسی ۔ ڈوری ۔ دھاگہ ۔ سوت ۔
Risolle Noun مچھلی یا گوشت کا تلا ہوا کوفتہ ۔ پسندہ ۔
Risorgimento Noun دور احیاء ۔
Risotto Noun چاول ۔ پیاز اور پنیر کا ایک کھانا ۔
Risp Verb کھرچنا ۔ چھیلنا ۔ نوچنا ۔
Risque Adjective کسی قدر فحش یا خلاف تہذیب ۔
Rissole Noun لَمبُوتری يا چَکور شَکَل ميں پَکّی ہُوئی روٹی ۔
Rissom Noun بھوسی ۔ پوال ۔ چھوٹا ٹکڑا ۔
Ristocracy Noun حکومت اُمرار ۔ اعلیٰ طبقہ کی ۔
Risus sardonicus Noun تَبَسَّم ۔ ٹیٹنَس ۔ تَشَنُّج کا سپاسٹِک گَرِن ۔
Rit Verb کھرچنا ۔ کاٹ دینا ۔
Ritard Noun آہستہ تر حرکت ۔